سابق میئراسلام آبادشیخ انصرعزیز نےعمران خان کے جھوٹ کاایک اوربھانڈاپھوڑ دیا۔۔ کہا جب وہ میئر تھے توعمران خان نےبنی گالہ گھرسے چوک تک سڑک کی تعمیر کےلیے 30لاکھ روپے CDA میں جمع کرائے جورکارڈ میں موجودہیں، عمران خان توشہ خانہ کےگفٹ بیچ کرکروڑوں روپے سڑک پر لگانےکاجھوٹ بول رہےہیں۔👇
لندن
لندن کے مشہور کاروباری شخص محمد افتخار مہمندمحمدسلمان مہمندنے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر کو افطار ڈنر دیا
دیئے گئے افطار ڈنر میں لندن کے مختلف کاروباری اور سیاسی شخصیات شریک تھے
@S_YaQoobNasar@Atifrauf79@MaryamNShar