پنجاب کے تمام CEOs سے سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم دینے والے ایسے PSTs کا ڈیٹا مانگ لیا گیا ہے جو اس کام کے لئیے موضوع ہوں اور اپنی مرضی سے قرآن پاک کی تعلیم دینے کے لئیے آمادہ ہوں.
ایسے تمام ٹیچرز کی ٹریننگ QAED میں کروائی جائے گی.
These blood donation quotes will motivate you to donate blood and save somebody’s life. Be a hero, A real hero in someone’s life.
#JehaadForZeroThalassemia@JztPakistan