If the social contract of 73 is reformed or the 18th amendment is rolled back then I guess breaking this contract will give way to discussing another contract from the past and that’s dangerous so please refrain from it or else.
#ANPRejectsProvincialDivision
آج 19 اپریل، اٹھارویں آئینی ترمیم کا دن، پاکستان کی جمہوری تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ دن صرف ایک آئینی ترمیم کی یاد نہیں بلکہ ایک طویل جدوجہد، قربانیوں اور پختہ عزم کی علامت ہے، جس کے ذریعے صوبوں کو اُن کے حقوق، اختیار اور پختونخوا کو شناخت ملی۔
ہم آج اس موقع پر اپنے رہبرِ تحریک اسفندیار ولی خان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی قیادت، بصیرت اور سیاسی جدوجہد نے اس تاریخی آئینی پیشرفت کو ممکن بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اُن کے ساتھ ساتھ ہم اُن گیارہ ممبرانِ پارلیمنٹ کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس تاریخی ترمیم کی منظوری میں عملی کردار ادا کیا اور پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔
یہ دراصل اُس فکر و فلسفے کی عملی تعبیر ہے جو ہمیں باچا خان اور خان عبدالولی خان سے ورثے میں ملا۔
اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے نہ صرف پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو مضبوط بنایا گیا بلکہ صوبوں کو اُن کے وسائل اور فیصلوں پر اختیار دے کر دیرینہ محرومیوں کا ازالہ کیا گیا۔ یہ وہی خواب تھا جس کے لیے باچا خان، ولی خان اور خدائی خدمتگاروں نے ساری زندگی جدوجہد کی کہ وسائل پر پہلا حق اُن لوگوں کا ہو جو اس سرزمین کے اصل وارث ہیں۔
اسی جدوجہد کا ایک اہم سنگِ میل صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرکے خیبر پختونخوا رکھنا ہے، جو پختونوں کی شناخت، تاریخ اور قربانیوں کا عملی اعتراف ہے۔ یہ کامیابیاں ایک پوری تحریک کے کارکنان کی قربانیوں کا نتیجہ ہیں۔
ہم اس موقع پر اپنے اُن تمام شہداء کو بھی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس سرزمین پر امن کے قیام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ہمارے ہزاروں کارکنان، رہنما اور اُن کے خاندان اس جدوجہد کی قیمت ادا کر چکے ہیں۔ یہ قربانیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوامی نیشنل پارٹی نے کبھی بھی امن، جمہوریت اور آئینی بالادستی پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
آج بھی ہم اسی عزم کے ساتھ یہ اعادہ کرتے ہیں کہ ہم اپنے اکابرین کے مشن کو جاری رکھیں گے ایک ایسا پاکستان جہاں صوبے مضبوط ہوں، وسائل پر عوام کا حق ہو، اور ہر شہری کو امن، تعلیم اور ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اٹھارویں آئینی ترمیم پر کسی بھی قسم کا حملہ دراصل وفاق پر حملہ ہوگا، اور عوامی نیشنل پارٹی اس کے دفاع کے لیے ہر آئینی، جمہوری اور سیاسی محاذ پر بھرپور کردار ادا کرے گی۔
یہ دن ہمیں نہ صرف اپنی کامیابیوں کی یاد دلاتا ہے بلکہ یہ عہد بھی دلاتا ہے کہ ہم اس جدوجہد کو مزید مضبوطی اور تسلسل کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
#جشن_پختونخوا #18thAmendment
I don’t know if the President thought he was being funny or if he is under the influence of some substance or what possible explanation he could have for this OUTRAGEOUS blasphemy. But he needs to take this down immediately and ask for forgiveness from the American people and then from God.
پاکستان نے ثابت کر دیا کہ اگر ہم نیک نیتی سے کام کریں تو آخری حد آسمانوں سے بھی بڑھ کرہے۔ وزیر اعظم @CMShehbaz ، نائب وزیر اعظم @MIshaqDar50 اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امن کی کاوشوں پر صدق دل سے مبارک باد۔ اب اسی نیک نیتی اور تندہی سے ملک کے اندر بالعموم اور پختونخوا میں بالخصوص، امن قائم کرنے اور معاشی ترقی کے لئے کام کیا جانا چاہیئے۔ اگر ہم اندر سے مظبوط ہوں گے تب ہی اقوام عالم میں حقیقی طور سے اپنا مقام حاصل کر سکیں گے۔
Pakistan has once again proved that if it puts its heart into something, the sky is the limit. Heartiest felicitations to PM @CMShehbaz, DPM @MIshaqDar50, and Field Marshal Asim Munir for their efforts in bringing about peace. I urge them to apply the same dedication and clarity of purpose toward achieving peace and economic prosperity for the country in general, and Pukhtunkhwa in particular. Only a peaceful, prosperous Pakistan can attain its rightful place on the world stage in the truest sense.
پنجاب میں لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی مطلب چوکری بازی یا لوڈے بازی سب سے زیادہ ہے۔ ابھی گوگل کرلیں تو سب سے زیادہ زنا بالجبر *Rapes* پنجاب میں ہو رہے ہیں، لڑکوں کے ساتھ لواطت یا بدفعلی پنجاب میں ہو رہی ہے۔ انکا ڈیٹا گوگل پر انٹرنیٹ اے آئی پر بر جگہ آپکو مل جائیگا
@fawadchaudhry
یہ بڑوا @KeepsamM بھونک رہا تھا کہ پنجاب میں عورت آزاد ہے وغیرہ وغیرہ ۔ حقیقت میں پاکستان میں سب سے زیادہ جوتے ، لاتے اور گالیاں کھانے والی عورت پنجابی ہے۔