@Mudasr313 مولانا صاحب نے تو یہ کہا ہے کہ آپ اپنے کام کو کام سمجھو سیاست میں مداخلت نہ کرو یہ تو بری بات نہیں ہہی باتیں تو پہلے نواز شریف صاحب اور زرداری صاحب بھی ک��ا کرتے تھے
@Memes_022 افسوس یہ ہے کہ موٹر سائیکل والا پنجابی بھائی ہے پٹھان ہوتا تو معاملہ کچھ اور ہی ہوتا ویڈیو دیکھنے کا مزہ آتا وہ اسکے ساتھ ایسا سلوک کرتا کہ چس آ جاتا
لاہور سے پختونخواہ کے لئے گاڑیوں میں کوئ سیٹ نہیں مل رہی ہے،
اس سے اندازہ لگائیں کہ تعلیم ،روزگار اور علاج کے لئے کروڑوں پختون بھائی لاہور/پنجاب میں آباد ہیں.
لیکن جب لوگ کہتے ہیں لاہور/پنجاب میں گورننس بہتر ہے تو کچھ ناسمجھ دوستوں کو برا لگتا ہے.
@AlamgirZeb132 نواز شریف صاحب میرا دل ❤️ و جگر ہے لیکن یہ چوہا مکار اور بیکار اور جھوٹا اور منافقت سے کام لینے والا انسان ہے یہ خان کی حکومت میں کیا کہتا تھا نواز شریف کے خلاف اور اب کیا کہتا ہے