راولپنڈی کے گرد و نوا میں پاکستانیوں نے اتش بازی کے مظاہرے شروع کر دیے پوری قوم اپنے شہروں میں نکلے اور شکرانے کے نفل ادا کریں مٹھائیاں بانٹے بتائیں
کہ وہی اس قوم کا لیڈر ہے صرف ایک راستہ چھوڑ کے پورے ملک میں نکلیں
ایمان مزاری کو بےگناہ قید کروائی ہے یاد رکھنا یہ پاکستان ہے کسی بھی وقت الٹی گھنتی شروع ہو سکتی ہے ایک ایک زخم کا اختساب دوگے جواب دوگے ۔
Release @ImaanZHazir@ShireenMazari1
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا,,صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان،
یہ کہنا غلط نہیں ہو گا ایران اب ایک بڑی سُپر پاور بن کر سامنے آچکا ہے۔🔥🔥✊
سہیل افریدی یا خان کو رہا کرواؤ یا استعفیٰ دو اور تمام اسمبلیوں سے لوگ استعفیٰ دیں۔
خان صاحب کا نام بیچنا بند کریں🚩
عمران خان صاحب کے نظریاتی ورکروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ ان چیزوں کے اوپر بات کریں خان صاحب کی زندگی خطرے میں ہے ان کی آنکھ کی بینائی جا رہی ہے اور ان کے اوپر ہونے والے ظلم کو نورملائز کر دیا گیا ہے
بریکنگ نیوز 🚨قاسم سوری کا تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
ڈروپ سائٹ کو سائفر آرمی آفیسر نے دیا ہے اور یہ بات ڈروپ سائٹ نے خود شائع کی ہے۔ پاکستان میں ملٹری ٹاوٹس کو یہ ٹاسک دیا گیا تھا کہ آپ نے یہ بیانیہ بنانا ہے کہ سائفر عمران خان نے لیک کیا لیکن اب خود مجرم ثابت ہو گئے ہیں۔
🚨🚨🚨 ضروری اعلان
یہی قافلہ اٹک پل پر صرف 20 منٹ کے لیے بٹائے عمران خان جیل سے رہا ہو جائیں گے
باقی تمام حرکتیں فریب دھوکہ اقتدار اور کرسی بچانے کے سوا کچھ نہیں ہے