(1/2) Director General Airport Security Force (ASF) Maj. Gen. Adnan Asif Jah Shad and his team called on Federal Finance Minister Senator Mohammad Ishaq Dar at Finance Division. The Finance Minister appreciated the role of ASF in securing the airports of the country
فاطمہ! تو آبروئے امت مرحوم ہے
ذرہ ذرہ تيري مشت خاک کا معصوم ہے
يہ سعادت، حور صحرائي! تری قسمت ميں تھی
غازيان ديں کي سقائي تری قسمت ميں تھی
يہ کلي بھی اس گلستان خزاں منظر ميں تھی
ايسی چنگاری بھي يارب، اپنی خاکستر ميں
تھی
#AllahHuAkbar
@iqrarulhassan سوچنے کی بات یے۔کہ یہ آپ کا روٹین کا کام ہے۔یا پھر بس آپ عائشہ اکرم والی سٹوری کو جسٹی فائی کرنے کے لئے ہے یا پھر آپ کے اس بیان کی کہ "میں خوش نصیب ہوں جس نے مجھے اس معاشرے میں بیٹھی ہوئی تھی۔"
یہ سب تو پہلے بھی ہوتا تھا یا صرف آپ کو نظر آنا شروع اب ہوا ہے۔ وضاحت فرما دے۔