ایک تقریب میں کچھ خواتین کیساتھ "Feminism " پر بحث ہوی, مجھ سے اکثر نے اتفاق کیا جو ایمان کہہ رہی ہے...عورت کو مرد نہیں بننا چاہیے, بلکہ مرد کو ساتھ ملا کر societyمیں مثبت تبدیلی کے لیے ریاست سے قانون سازی کروائیں, جسطرح عورتوں اور مردوں نے ملکر عدالت میں 2-فنگر ٹیسٹ ختم کروایا
قابل فخر ہمارا لیڈر عمران خان ❤
جو رب حضرت یوسف علیہ السلام کا ہے
وہی رب عمران خان کا بھی ہے
اس وڈیو کا ایک ایک لفظ سننے والا ہے ۔۔۔
یہ یہ سبق آموز وڈیو ہر ٹائم لائن پہ ہونی چاہیے۔۔۔۔
Men not found in the Epstein files no record of involvement in any scandal:
🇮🇷 Iran – Supreme Leader
🇵🇰 Pakistan – Imran Khan
🇨🇳 China – President
🇰🇵 North Korea – Leader
🇲🇾 Malaysia – President
🇷🇺 Russia – President
ہمارے ہاں اگر میت دفنانے کے فوری بعد بہن بھائی وراثت کی بات کرنے لگیں تو اکثر لوگ انہیں طعنے دیتے ہیں، برا سمجھتے ہیں، کہتے ہیں کہ ابھی کفن بھی میلا نہیں ہوا اور تم لوگ مال سمیٹنے بیٹھ گئے۔۔۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اسلام کی تعلیمات ایسی نہیں ہیں۔۔ وراثت کس قدر اہم ہے اور اس کی جلد تقسیم کے بارے میں کیا حکم ہے جانئے اس ویڈیو میں۔۔ ( مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک کمنٹس میں موجود ہے لازمی دیکھیں )
شریعت کورٹ گذشتہ دوسال سے ٹرانسجںڈر ایکٹ کے خلاف فیصلہ دے چکی ہے لیکن اس ملک میں اقتدار کو طول دینے کے لئے چھبیسویں ترمیم سمیت ہر طرح کی قانون سازی کے لئیے مولانا فضل اکرحمان کا آستانہ بھی آباد ہوتا ہے ،لیکن ہم جنس پرستی کے قانون کو شریعت کورٹ کے فیصلے کے مطابق بدلانہیں جاتا
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
@MirzaSania You are such a graceful lady
Pakistanis as a nation always love & respect you.
May Allah fill your heart with eternal happiness, contentment & grant success of this world & hereafter. Amen
Best of Luck! lots of love & prayers for the dignified woman
Rgds
Pakistan
@FakharZamanLive Abay bhai kia hogaya tereko, itne chakkay team pure world cup mai mil k nahi maarti, Ek he match mai akele 11 maardiye !
Or out bhi nai horiya.
180 balls pe 124 runs ki adat hai humko, hain paglay 74 ball pe kerdiye.
#PAKvNZ#WorldCup2023
🚫 Beware of Deceptive Loan Apps!
Stay Safe with these Tips:
1️⃣ Read Terms & Conditions carefully
2️⃣ Ensure the app is licensed by @SECPakistan
3️⃣ Report fraud loans apps to @SECPakistan, @StateBank_Pak, @FIA_Agency & PTA.
For reporting to PTA, visit: https://t.co/pXGwuYY9Hk or use PTA CMS app
#LoanAppScamAlert 🚨
@murtazawahab1 Sir proper legislation is requird 4 detailing of NonCustodial Parent Meeting Rights
It hs 2 b according to Islam & human rights
NonCustodial Parent either Father or Mother is also the real & biological parent but seems we meet child on rent for 2 hours twice a month after paying