PM Modi please tell the families of our 40 CRPF Shaheeds, who released their murderer, Masood Azhar?
Also tell them that your current NSA was the deal maker, who went to Kandahar to hand the murderer back to Pakistan.
ابھی بیت المال ملتان آفس گیا تھا۔
وہاں کے عملہ کا رویہ شائستہ اور حوصلہ افزا ہے۔
ایک جاننے والے مستحق مریض کی امداد کی بات کی بہت ہی مثبث جواب ملا۔
اگر آپ کے جاننے والوں میں کوئی مستحق معذور ہے تو اسکی مدد ضرور کریں۔
@AonAbbasPTI@raoo512
کچھ لوگ ا چھی باتیں کرتے ہیں اور لوگوں کی خوشی کی وجہ بتے ہیں ۔ عام الفاظ میں ایسے لوگ "بخت "کہلاتے ہیں۔
کچھ لوگ مسائل سے آگاہ کرتے ہیں
ایسے باخبر "مخلص "کہلاتے ہیں۔
اور کچھ لوگ اپنی بری سوچ سے معاشرے میں انتشار پھیلاتے ہیں
ایسے لوگ" منحوس" کہلاتے ہیں
من سور کون سا ہے؟
میرے لئے اعزاز ہے کہ آج وزیراعظم نے مجھے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے جن الفاظ میں متعارف کرایا۔ انہوں نے مجھے ایک مظبوط قوت ارادی رکھنے والی لیڈر کہا جس نے مشکل ترین علاقے سے سرداروں کو ہرایا اور اب کابینہ کا حصہ ہے۔
میرا عزم ہے کہ کپتان اعتماد پر ہمیشہ پورا اتروں۔ ان شا اللہ
As promised, PM house has been converted into University. Brick & mortar of PM house will now host scholars, teachers & students across Pak & world. This building will now resonate with knowledge & research Inn Shaa Allah.
Meet Colonel Ayub Haider, who got seriously injured in an encounter with terrorists, few days back. Due to a grenade explosion, he lost both his eyes, got multiple fractures and multiple punctured organs.
See his spirit and composure.
THAT'S #PAKISTANARMY FOR YOU.
ایک شخص جو حاکم تھا تو غرور کی انتہاؤں پر تھا
اور جب خدا کی پکڑ میں آیا تو ایک معمولی سے ملازم کے سامنے رونا پڑا اسے۔
ایک بادشاہوں کا بادشاہ بھی ہے جس کے آگے دیر ہے اندھیر نہیں