We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June.
We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail.
A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection?
We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority.
A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025.
We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order.
The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders.
According to the jail manual, Imran Khan is entitled to:
1. A weekly telephone call with his sons.
2. A weekly meeting with family members.
3. A weekly meeting with his legal counsel.
4. Access to books and reading material.
5. Access to television and newspapers.
6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups.
7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out.
In addition, High Court full bench orders provide that:
1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone.
2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday.
3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday.
We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
"چند ہزار کی تنخواہ اور اپنے مالک عاصم کی جائیداد کی حفاظت کے لالچ میں معصوم کشمیری عوام کی نسل کشی کرنے والو!
خدا کرے تمہاری آنے والی نسلیں بھی تباہ و برباد ہو جائیں۔ 🤲
کیا اب امن ہو جائے گا؟
چار ماہ اور 13 دن بعد اسرائیل میں الیکشن ہیں۔ اپوزیشن بینجمن نیتن یاہو پر چڑھ دوڑی ہے کہ اس نے ایران کے خلاف جنگ ہار کر ایران کو ریجینل سپرپاور بنا دیا ہے۔ اور اسرائیل کی بقا خطرے میں ڈال دی ہے۔ اب ایران اور حزب اللہ ملکر اسرائیل کو نابود کر دیں گے۔
حزب مخالف کے سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع نہيں کرنی چاہیے تھی۔ اگر شروع کی تھی تو ایران کے تیل گیس اور بجلی کے انفراسٹرکچر کو مکمل طور پر تباہ کر دینا چاہیے تھا تا کہ ایران ایک ناکام ریاست بن جائے۔ اپوزیشن لیڈرز کہہ رہے ہیں کہ ہم 27 اکتوبر کے الیکشن جیت کر یہ کام کریں گے۔ امریکہ ہمارے ساتھ ہو یا نہ ہو۔ یعنی وہ نیتین یاہو سے بھی آگے جانے کے لئے تیار ہیں۔
موجود صورتحال میں میں نیتین یاہو بری طرح الیکشن ہارنے جا رہا ہے۔ اس لئے شدید خدشہ یہ ہے کہ وہ دو ماہ اڑھائی ماہ تک ساکت رہے گا۔ اس کے بعد جب کسی کو توقع نہیں ہوگی۔ امریکہ اور ایران سنجیدہ مذاکرات میں مصروف ہوں گے۔ کامیابی نزدیک ہوگی تو اسرائیل ایران پر ویسا خوفناک حملہ کر سکتا ہے جیسے 5 جون 1967 میں مصر پر کیا تھا اور ادھے گھنٹے میں مصر کی آدھی ائر فورس اسرائیل نے تباہ کر دی تھی۔
اس لئے میں سمجھتا ہوں ایران کو اس دو اڑھائی ماہ کے امن کے وقفے میں جنگ کی بھرپور تیاری کرنی چاہیے۔ کوئی کوئی دَقِیقَہ فَروگُزاشْت نہيں کرنا چاہیے۔ اپنے دفاع کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ یہی واحد راستہ ہے جنگ روکنے کا۔ اور دشمن کو زیر کرنے کا۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کوئی بھی آدمی اگر انڈین ایجنٹ ہے، تو یہ اس کا قصور نہیں ہے اس کی ماں نے اس کے باپ سے بے وفائی کی ہوگی.
لیکن جو جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں، وہ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں. لازماً ان کی ولدیت وہ نہیں ہوگی جو ان کے شناختی کارڈ پر لکھی ہے.
کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی راجہ امجد اڈوکیٹ کا بیان وائرل ہوگیا
ہم نے سارا ہسپتال چیک کیا ہے لیکن عمران خان کو PIMS نہیں لایا گیا اب ہم الشفاء ہسپتال میں چیک کریں گے ، ورنہ یہ کشمیر کے معاملے سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں،
شاہد خٹک
جیسے عمران خان کو اغواء کر کے قید میں رکھا ہوا ہے ویسے دنیا خطرناک ترین دہشتگردوں کو رکھتی ہے۔
یا اسرائیل جیسے دہشتگرد رجیم مقبوضہ فلسطین کے مجاہدین کو رکھتے ہیں۔
عمران خان دہشتگرد نہيں ہیں۔
سابق وزیراعظم ہیں۔ سابق سپورٹس ہیرو ہیں۔ سماجی خدمت کے چیمپین ہیں۔
امن کے داعی ہیں۔
انسانیت کے محسن ہیں۔
ایسے شخص کے ساتھ دہشتگردوں جیسا سلوک کیوں؟
😢😢😢😢
بیرسٹر گوہر کے مطابق انہیں اطلاع موصول ہوئی ہے کہ خان صاحب کو گزشتہ شب دوبارہ انجیکشن لگوانے کے لیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا
ایک امر اب روز روشن کی طرح عیاں ہو چکا ہے کہ کوئی نہ کوئی حقیقت ایسی ہے جسے حکومت اس وقت پوری قوم سے پوشیدہ رکھے ہوئے ہے اور عمران خان کے اہل خانہ سے بھی مخفی رکھا جا رہا ہے
عمران خان کی صحت کے حوالے سے خدشات اور اندیشے اب مزید گہرے ہو گئے ہیں
عمران خان کی تینوں بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے اور دس ہزار افراد کی شرکت کا اعلان کیا ہے
پاکستان تحریکِ انصاف کو بھی فوری طور پر باضابطہ کال دینی چاہیے تاکہ کارکن بڑی تعداد میں اڈیالہ پہنچیں اور عمران خان کی غیر قانونی تنہائی کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز بلند کر سکیں
شہزاد اکبر کا مزمل اسلم کو دو ٹوک جواب!!🔥
مزمل اسلم, فوجی ہماری ہے ہمارے تنخواہوں پر ہماری حفاظت کررہی ہے, اور جب چوکیدار آپکے گھر اور کیچن میں گھس جائے تو وہ چوکیدار نہیں رہتا!!
اتنا سناٹا کیوں ہے
عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش
گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش
بجٹ ڈرامہ : سب خاموش
سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش
ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟
ہیلی کاپٹر حادثے والے “ شہداء” کے پیٹی بھائی کشمیر میں کریک ڈاؤن کے اعلانات کررہے ہیں۔ ان کا ماضی بتاتا ہے کہ یہ کسی بھی قسم کی وحشت سے باز نہیں آئیں گے۔
ٹانگ پر ٹانگ رکھ لی۔ تصویر کھینچ لی۔ او بھائ آپ کو خان صاحب نے یہ الٹی سیدھی بکواس کرنے کے لیے عہدہ نہیں دیا تھا۔ یہ بتاؤ خان کہ رہائ کیوں نہیں ہو رہی؟ چھوٹا سا کشمیر فوج کے سامنےکھڑا ہو گیا جہاں ہماری حکومت بھی نہیں تو تمہارے پاس تو اتنا بڑا صوبہ ہے اور اس میں حکومت ہے ہماری
پاک فوج کے افسران و جوانان شہید بھی جنتی بھی۔ ڈی چوک میں ، مریدکے ، کوٹلی ، راولا کوٹ میں گولی چلانے والی ، عمران خان کو اغواء کرنے والی ، اسکی بینائی چھیننے والی فوج جہمنی ، دوزخی، مردود۔
اب ٹھیک ہے؟
نمازیوں پر فائرنگ کرنے والے یہ ہندوستان کے فوجی نہیں ہیں
یہ پاکستان آرمی ھے جنہوں نے مسجد کو بھی مقتل گاہ بنا دیا ھے، پاکستانی فوجی اپنے مفاد کیلئے خانہ کعبہ پر بھی فائرنگ کر سکتے ہیں 🕋
آرمی چیف کے حکم پر مسجد نبوی کو بھی گولیوں سے چھلنی کر سکتے ہیں