🔴 علیمہ خان کا بڑا بیان 🔥🔥
"سائفر پڑھنے کے بعد ہمارا سر فخر سے بلند تھا۔ امریکی سیکرٹری کی گواہی ثابت کرتی ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم اور ملک کی خاطر آزاد خارجہ پالیسی پر کاربند رہے۔"
آپ عوام کو کیوں کہتے ہیں نکلیں؟ عہدیدار نکلیں، 70 ہزار یہاں عہدیدار کھڑا کر دیں، عمران خان کل باہر آ جائیں گے۔ یہ پی ٹی آئی لیڈرشپ کی زمہ داری ہے عوام کی زمہ داری نہیں ہے
علیمہ خان آن فائر 🔥
قوم کا ہیرو، محسن اور سابق وزیراعظم اپنی خوداری ، بہادری اور ایمانداری کی ناحق سزا کاٹ رہا ہے۔ آج منگل کو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اس جعلی حکومت کو یہ پیغام دیں کہ عاصم منیر کے ہر ظلم کے باوجود، عوام آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ۔۔!!
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
پاکستان میں قید ہمارے والد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے جیل میں ان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کیے گئے ہیں ملاقاتوں پر پابندی ہے ان کی رہائی کے لیے مداخلت کی جائے، عمران خان کو ان کے خاندان اور ڈاکٹرز تک رسائی دیجائے۔ قاسم خان سلمان خان
#SaveImranKhansEyesight
خوشحال گڑھ دھرنے سے ہجرت خان کا قوم کے نام پیغام۔
پاکستانیوں اگر اب بھی تم گھروں میں بیٹھے رہو گے جب کوئی طاقتور تمہارے گھروں پر ہاتھ ڈالے گا تب تمہیں کوئی مددگار نہیں ملے گا۔ اب نہیں تو کبھی نہیں۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
اللہ نے ہم سب کو صلاحیت دی ہے۔ ہم اللہ کی عظیم مخلوق ہیں۔ ہمارے اندر یہ صلاحیت ہے کہ ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ ہم اپنے سامنے بڑا خواب رکھیں اور اس خواب کے پیچھے یہ سوچ کر جائیں کہ ہم نے ہار نہیں ماننی۔ کسی صورت معاشرے میں ناانصافی کو قبول نہ کریں ۔۔!!
ہم بطور قوم یہ جانتے ہیں کہ اصل الیکشن کا نتیجہ یہی تھا اور یہ کرپٹ اور نااہل لوگوں کا ٹولہ جسے ہم پر زبردستی ٹھونسا گیا ہے-
ہم انھیں کبھی قبول نہیں کریں گے اور اپنی آزادی کے لئے لڑتے رہیں گے- انشاء اللہ
#AllowAccessToImranKhan#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو