Don't lose the ray of hope, Like the symbol of resistance, the palestinian people, and the protesters at Gaza Chowk, inShaAllah ALLAH Tala reward you with the best.
#VictoryAtGazaChowk@ammarkhanyasir@SaveGazaPK
ڈینش وزیراعظم پہ ہوئے معمولی اٹیک کے
دکھ میں ہلکان ہوتے وزیراعظم صاحب
کل غزہ (نصیرات کیمپ) میں اسرائیلی طیاروں کی
بمباری سے 200 سے زائد لوگ شہید ہوئے ہیں
جبالیہ کیمپ پہ سینکڑوں حملوں میں ہزاروں لوگوں کی شہادت
نجموعی طور پہ 15 ہزار بچوں سمیت 40 ہزار شہداء غزہ
بھی آپکی توجہ کے منتظر ہیں
انکا درد، انکی تکلیف آپکو کیوں نظر نہیں آتی ؟
مسلمانوں کی نسل کشی پہ آپ کیوں خاموش ہیں؟
یورپ سمیت پوری دنیا اسرائیلی مظالم
کے خلاف ��ٹھ کھڑی ہوئی ہے سوائے مسلم حکمرانوں کے
غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاج سر دارا
القسام برگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کے نئے بیان نے اسرائیل نواز حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ دشمن (نصیرات میں) ہولناک قتل عام کر کے اپنے کچھ اسیروں کو آزاد کرانے میں تو کامیاب ہوگیا لیکن
ساتھ ہی اس نے آپریشن کے دوران اپنے کچھ قیدیوں کو قتل کر دیا ہے اگر وہ دوبارہ حملہ کرتے ہیں تو اس سے سب سے پہلے نقصان اس کے اپنے قیدیوں کو ہوگا۔"
ابوعبیدہ ساتھ ہی خبردار بھی کیا ہے کہ
ہمارے پاس اب بھی بڑی تعداد میں اسرائیلی فورسز کے افسران بطور یرغمالی موجود ہیں اور ہمارے پاس اس تعداد کو بڑھانے کی صلاحیت بھی ہے۔
The journalist selah reciting surah Asr left intact in Gaza central area after today massacre of Nuseirat refugee camp that killed about 210+ palestinian men, women and children.
#ceasefireNow#SaveGaza#SavePalestinian#SaveChildren
The legacy of those who bled at D-Chowk will echo through history. Stand with us as we honour their sacrifice. Stand with us in renaming D-Chowk to Gaza Chowk
@Ashy_Gull12
#RenamingDChowk