یہ ہے رضا پہلوی،جیسے ٹرمپ اور نیتن یاہو ایران پر مسلط گرنا چاہتے ہیں، مقبوضہ بیت المقدس میں دیوار براق(دیوار گریہ) کیساتھ صہیونیوں
،اسرائیلیوں کیساتھ ان کے رسومات میں مصروف ۔
عالم اسلام میں استعمار کے غلاموں کا راج نہیں چلے گا،
ایران فاتح ہوگا،ان شاءاللہ۔
قوم کی عزت، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے ہاتھ میں ہے۔
صدر ٹرمپ سے ملاقات صرف ایک رسمی موقع نہیں،یہ تاریخ بدلنے کا لمحہ ہے۔
قرآن یاد دلاتا ہے:
"اور تمہیں کیا معلوم وہ کٹھن راستہ کیا ہے؟
وہ ہے کسی قیدی کو آزاد کرانا"
@OfficialDGISPR#FreeAafia#BringAafiaHome
ڈاکٹر عافیہ کا معاملہ آپ کی قیادت کا امتحان ہے، جنرل صاحب!
ہم امید کرتے ہیں آپ قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔
#BringAafiaHome
Gen Asim Munir
Free Aafia Now
@OfficialDGISPR@FowziaSiddiqui
Nn
ایک قوم کی عزت کا معیار یہ ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ کیسے سلوک کرتی ہے۔
پاکستان کو عافیہ صدیقی کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے۔
#BringAafiaHome
Gen Asim Munir
Free Aafia Now
@OfficialDGISPR@FowziaSiddiqui
Nv