بخدا یہ ویڈیو دیکھ کر آنکھ میں آنسو آگئے.....
Tears in my eyes even animals have sense of love and help each other in crucial times.
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے.....
یقین مانیے مدارس دینیہ امن کے قلعے ہیں،
اگر اس کو صحیح نظر سے دیکھا جائے،۔
لیکن کاش آج ھم لوگوں نے سوشل میڈیا پر ان کی درست تصویر عام لوگوں سے چھپا رکھا ہے
پہاڑوں سے درخت اور پتھر کاٹ کر بیچنے والے لالچی لوگ حکومتوں میں شامل ہو جاتے ہیں انکی کرپشن کا خمیازہ عوام بھگتتے ہیں بونیر میں تباہی کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جنہوں نے پہاڑوں سے درخت کاٹے اور پہازی پتھر ماربل اور سیمنٹ فیکٹریوں میں استعمال کئے ان سب کے خلاف کارروائی بہت ضروری ہے