نوز شریف کو کچھ ھوا تو مقدمہ سیدھا لندن میں بیھٹے دو بیغیرت بیٹوں اور پاکستان میں دولت کے لالچ میں بیٹھی نانی اماں پر بننا چ��ھیے۔۔۔اب یہ تینوں چاھتے ھیں کہ ان کے باپ کو کچھ ھو اور یہ فائدے اُٹھائیں۔۔۔لعنت!!!
اپیل.........!
عامر بھائی @SurpriseDay27 کی بیٹی کا آپریشن ہے انکو لاہور میں +A خون کے عطیے کی ضرورت ہے برائے مہربانی انکی مدد کرکے قربِ الہی حاصل کریں اللہ دوسروں کی مدد کرنے والوں سے راضی ہو جاتا ہے خون دینے کیلئے انکو میسج کریں
ریٹویٹ کرکے نیکی کا سبب بنیں🙏
پیپلزپارٹی شدید کنفیوژن کا شکار ہے۔ ہم دھرنا دیں گے، نہیں دیں گے، مارچ میں حصہ لیں گے، نہیں لیں گے۔ گھڑی میں تولہ، گھڑی میں ماشہ۔ یہ سلسلہ چلتا جا رہا ہے۔ یہ یو ٹرن نہیں، بلکہ ڈبلیو ٹرن لینے والوں کی جماعت ہے۔
پاکستان وزیراعظم @ImranKhanPTI کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگا۔ بلکہ کشمیر کی آزادی کیلئے ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہے۔
محب وطن پاکستانی وزیراعظم کی 13 ستمبر کو باؤنڈری لائن پر مہم جوئی کی بھرپور حمایت کریں۔
#LetsGoMuzaffarabad
I am going to do a big jalsa in Muzzafarabad on Friday 13 Sept, to send a message to the world about the continuing siege of IOJK by Indian Occupation forces; & to show the Kashmiris that Pakistan stands resolutely with them.
Endia only way now you can reach moon is through Bollywood,another 100 crore and you guys ll be on the moon. on serious note extremists always fail and you failed when instead of scientists you relied on Jotshi and delayed the mission,Come out of hatred for other communities.
بھارت میں کوئی گھٹیہ اداکار جو اپنی پوری زندگی پاکستان اور پاک فوج پر بھونکتا ہوا مر جائے اس کیلئے پاکستانی میڈیا سارا دن ایسے روتا ہے جیسے انکا مائی باپ مرگیا ہے آج بھارتی میڈیا #PakistanNavyDay پر رپورٹنگ کررہا ہے لیکن پاکستانی میڈیا کومہ میں ھے۔۔۔
ایسے بکاو میڈیا پر لخ دی🖐
اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم نے کہا تھا ہمیں صرف پاکستان سے خطرہ ہے
پاکستان عالمِ کفار کیلئے ڈراونا خواب تھا جو ایٹمی قوت بنتے ہی حقیقت میں بدل چکا یہ قوم اتنی دلیر ہے کہ فوج اعلان کرے یہ اپنے زورِ بازو اندر گھس کر پورا بھارت فتح کرلینگے
کتنے مردِ مجاہد تیار ہیں؟
#KashmirDefenceDay
"آئیے دیکھاتے ہیں کیسے مل��ی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا"
خود کو مغلیہ بادشاہ سمجھنے والوں نے اپنی عیاشی کیلئے عوامی دولت کو بے دردی سے لوٹتے رہے ،عوام کے خون پسینے کی کمائی سے
گورنمنٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش کیلئے سابقہ حکمرانوں نے60کروڑ سے زائد ضائع کیے
1/5
پاک فوج کےسپاہی بابر کوپنڈدادنخان(پنجاب)
سپاہی محمد بچل کو کندھ کوٹ(سندھ)
سپاہی نادرحسین کو صوابی(خیبرپختونخوا)
سپاہی حفیظ اللہ کو مستونگ(بلوچستان)میں سپردِخاک کردیا گیا۔۔
بزدل دشمن سےکہنا یہ تھا جہاں سے بھی آؤ گے،سامنے ایک پاکستان ہو گا۔۔
کیونکہ۔۔اس پرچم کے سائےتلےہم ایک ہیں۔۔
ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے سابقہ حکومتوں کی گورنمنٹ ہاؤس مری میں شاہانہ طرز زندگی سے پردہ اٹھا دیا۔ (میرے یوٹیوب چینل پر مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں) 👇🏻👇🏻
https://t.co/27hUlMlaEd