فَاللّٰهُ خَيۡرٌ حٰفِظًا وَّهُوَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِيۡنَ
(ویسے تو) اللہ ہی بہترین محافظ ہے اور وہی تمام رحم کرنے والوں میں سب ��ے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے
الله أكبر، الله أكبر
الله أكبر، الله أكبر
أشهد أن لا إله إلا الله، أشهد أن لا إله إلا الله
أشهد أن محمدًا رسول الله، أشهد أن محمدًا رسول الله
حي على الصلاة، حي على الصلاة
حي على الفلاح، حي على الفلاح
الله أكبر، الله أكبر
لا إله إلا الله
#مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان
عمران خان نے ڈنڈا اٹھادیا ہے 🚨
بچے لیڈ کرنے نہیں ملاقات کرنے آئیں گے لیڈ کرنے کے لیے باپ ہی کافی ہے ،
عمران احمد خان نیازی 🔥🔥
نیلسن منڈیلا اور خومینی بہت پیچھے رہ گئے
تاریخ کے دو بڑے دھوکے!
1. کوفہ آ جائیں ہم آپ کے ہاتھ بیعت کریں گے
2. آپ پر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
کون کہتا ہے ختم ہو گئی کربلا کی جنگ
ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے
اُدھر بھی یزید اِدھر بھی یزید!
#IslamabadMassacre