یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کااوکاڑہ گیریژن کا دورہ۔ اس موقع پر یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے اساتذہ اور طلبہ وطالبات نے پاک آرمی کے ہمراہ دن گزارا اور اوکاڑہ گیریژن میں منعقدہ سیمینار میں شرکت کی۔ اس موقع پر پاک آرمی کے بینڈ نے اپنے سر بکھیرے.
اور پاک آرمی کے جوانوں نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کیا۔ مہمانان اعزاز کے ہمراہ اوکاڑہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے ظہرانے میں بھی شرکت کی۔شرکاء نے اس موقع پرآرمی کی جانب سے فوجی تنصیبات کاسٹالزپرمشاہدہ کیا شرکاءکوزپ لائن اور نشانہ بازی کاموقع بھی دیاگیا۔
یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں انٹرنیشنل کانفرنس کے دوسرے روز خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں چیک ریپبلک سے ڈاکٹر نیکو کارپینٹئیر، ریجنل ڈائریکٹر پنجاب برائے انسانی حقوق میڈم لبنیٰ منصور، معروف صحافی سلمان عابد،میڈم نوشین نقوی اور راجہ ریاض نے پینل ڈسکشن میں حصہ لیا۔
#AMCAP_UO_2022
اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے نو منتخب عہدیداران وممبران کی تقریب حلف برداری یونیورسٹی کے مین آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف اوکاڑہ پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے نومنتخب عہدیداران وممبران سے حلف لیا۔
For security audit and repair of electric instruments the university will remain closed on Monday, February 14, 2022. However, the Faculty Members and University Administration Staff shell remain present to supervise the security rehearsal and repair & maintenance work.
یونیورسٹی کے قیام کا مقصد علم کے متلاشی طلبہ و طالبات کو ایسا پلیٹفارم مہیا کرنا تھا جہاں اپنی زہانت و ستانت کو بروۓ کار لاتے ہوئے طلبہ نئی منزلیں تلاش کر سکیں
#AMCAP_UO_2022
یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں جدید علوم و فنون اور ادب پر مبنی کتب سے مزین ایک بہترین لائبریری بھی موجود ہے. جسے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ڈیجیٹل لائبریری سے بھی منسلک کیا گیا ہے
#AMCAP_UO_2022
ہمارا مستقبل کا ارادہ ہے کہ تمام طلبہ اور اساتذہ کو اس رییسورس کے استعمل کرنے کی تربیت دی جائے.. تاکہ زیادہ سے زیارہ فائد حاصل کیا جا سکے.
#AMCAP_UO_2022