فحاشی اور بے پردگی کے بارے میں جناب عمران خان نے جو بات کہی ہے وہ یقیناً سچ ہے اور پہلی بار کسی وزیراعظم کے منہ سے نکلی ہے جسکی پوری تائید ہر حقیقت پسند کو کرنی چاہئے مغرب کا اس لحاظ سے سڑا ہوا معاشرہ اس پر برا مانے تو مانا کرے لیکن حیرت ان مسلمانوں پر ہے جو اس پر تنقید کررہے ہیں
Havent seen Sarcastic Troll tweets that "Put Iran Negotiations, Arab FM, Trump Praises Videos on Petrol Pumps"
From Imran Khan hatred crowd that used to do this saying "Play 92 WC Videos at Pumps"
You All Dead now? Shameless Vultures!
urdu has a word for the pain of separation that contains, within it, the assumption that reunion is cosmically possible. while english is so spiritually bankrupt it can name the ache but not imagine its end.
جس ملک میں ارشد جیسےصدارتی ایوارڈ یافتہ صحافی کو انصاف نہ ملے اُس ملک کا وزیر اعظم اور ڈونلڈ ٹرمپ جتنی بھی تصویروں میں ایک ساتھ مسکراتے نظر آئیں پاکستان کے نوجوانوں میں مایوسی کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
حامد میر
#ArshadSharifShaheed
صدارتی ایوارڈ یافتہ ارشد شریف کو انصاف دیکر یہ ریاست نوجوانوں کی نظروں میں تھوڑی سی عزت حاصل کرسکتی تھی لیکن ریاستی ترجیح شہریوں کو مطمئن کرنا نہیں صرف انکو قابو میں رکھنا ہے۔ایسی ریاست میں مجھ جیسے لوگ ارشد شریف کی تیسری برسی پر اسے صرف سوری کہہ سکتے ہیں۔ https://t.co/riFclBl9OD