نادم ندیم نے برسوں پہلے شاید وطن عزیز میں باہر سے امپورٹ ہونے والے فیصلوں پر ہی لکھا تھا اور کیا خوب لکھا تھا
سوال یہ ہے ہوا آئی کس اشارے پر
چراغ کس کے بجھے یہ سوال تھوڑی ہے
#محبت_مافیا
ہمارے دم سے ہے کوئے جنوں میں اب بھی خجل
عبائے شیخ و قبائے امیر و تاج شہی
ہمیں سے سنت منصور و قیس زندہ ہے
ہمیں سے باقی ہے گل دامنی و کج کلہی
#محبت_مافیا
آئیے ایک محفل سجاتے ہیں!
محبت مافیا کے تمام گروپس اور تمام احباب کو محبت بھری دعوت ہے کہ ہفتہ کی شام 7:00 بجے ٹائم لائن پر ہونے والے خوبصورت آن لائن مشاعرے میں اپنی شرکت یقینی بنائیں
اپنے خوبصورت اشعار، دلکش خیالات اور محبت بھرے الفاظ کے ساتھ اس محفل کو یادگار بنائیں۔ آئیے مل کر ادب، محبت اور اخوت کی ایک ایسی شام سجائیں جو دیر تک یاد رکھی جائے۔
وقت: ہفتہ، شام 7:00 بجے
مقام: ٹائم لائن
ہیش ٹیگ:#محبت_مافیا
ایک محفل سجاتے ہیں، محبت کو عام کرتے ہیں۔ 🌹
قرآن کی لفظ بہ لفظ تفہیم کیلئے قرآن فہمی کا واٹس ایپ چینل جوائن کیجیئے۔ آپ کا نمبر اور شناخت ظاہر نہیں ہو گی
Follow the قرآن فہمی channel on WhatsApp: https://t.co/ulRrBvGcZX
خان صاحب نے ٧٨ سالہ منافقت کا وہ پردہ بینقاب کیا ہے کہ اب کم از کم عوام اس طاقتور کرپٹ مافیا کی باتوں پر یقین نہیں کرتا یہی مافیا پچھلی کئی دہائیوں سے عوام کے سامنے جھوٹے نعرے بیچا کرتے تھے اب ان پر کوئ بھی یقین نہیں کرتا کوئ اگر نعرے لگاتا بھی ہے تو وہ پرانی وڈیوز نکال کر ان کو بےعزت کر دیتا ہے صرف پی ٹی آئ کا ہی نہیں بلکہ ایک عام شہری بھی ان کی منافقت جان چکا ہے
حضرات ایک اعلان سنئے
بابا ایلون مسک ایکس والی سرکار کے میلے میں کتوں کا دنگل ہورہا ہے
پاپ کارن اور کولڈ ڈرنک لیکر اگلی نشستیں سنبھال لیں
ڈیزلیوں اور ففتھیوں کا اس لڑائی سے کوئی تعلق نہیں
اگر اوگرا آزادانہ قیمتیں مقرر کرے گی تو پھر ایک ہی اصول ہونا چاہیے
عالمی قیمت بڑھے تو اضافہ
کم ہو تو اسی رفتار سے کمی
لیکن پاکستان میں بندر کے ہاتھ میں ماچس ہے اور عوام بھی سو چھتر سو پیاز کے عادی ہوچکے ہیں
#بندربانٹ