مطلب پچھلے ٤ سال سے محب وطن تھی پھر عین موقع پر غدار بن گئی بلکل وہی فارمولا جو عالمی طاقت نے ہدایاتاً دیا تھا کہ بن لادن پہلے ہیرو پھر اچانک سے ٩٠ ڈگری کا زاویہ کھاتے ہیں اور دہشتگرد کیا کمال منطق ہے واہ تالیاں :)
آزاد کشمیر میں جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اگر غدار تھی تو پچھلے سال پوری وفاقی حکومت نے اس کے ساتھ معاہدہ کیوں کیا ؟ معاہدے کے نکات پر 3 ماہ میں عمل کا وعدہ کیا مگر 8 ماہ تک ان پر عملدرآمد نہ کیا گیا ۔ کمیٹی نے احتجاج کا الٹی میٹم دیا تو اسے دھشتگرد قرار دے دیا ۔ جس افلاطون نے اس کمیٹی کو دھشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کیا اس نے کشمیریوں کے دل میں ہمارے لیے نفرت کا بیج بویا ہے۔ اس کا فوری عوامی خواہشات کے مطابق سدباب کریں یا پھر ایک طویل سردردی کے لیے تیار رہیں
ان میں سے ایک چیز بتاؤ جو غلط ہے ؟
قانون انصاف حق جمہوریت آزادی کی بات آپ کو ریاست مخالف لگتا ہے کیونکہ جنہوں نے جناب کو سیٹ پر بیٹھایا ظاہری بات ہے ان کی ترجمانی کرنی ہے
کوئی شرم کوئی حیا ہے ؟ کیا مرنا نہیں ہے ؟
شرم آنی چاہیے کوئی اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتا ہے تو اس کو حق دینے کی جگہ کے اوپر کہا جائے کہ یہ ریاست مخالف ہے اور اس کی آواز ہی بند کر دو کیا مانگ رہے ہیں وہ اپنے حقوق مانگ رہے ہیں کیا کسی شہری کو پورے پاکستان میں حق حاصل نہیں ہے جیسے اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان، سندھ، کے پی کے میں آپ نے کیا وہی حال اب آزاد کشمیر میں کرنے جا رہے ہیں پہلی قربانیاں دے کے کشمیر کا یہ خطہ آزاد ہوا اب آپ اس کو بھی توڑنا چاہتے ہیں شرم کریں بطور وزیراعظم آپ کی طرف سے ایسا بیان قابل مذمت ہے اور یہ کام قابل مذمت ہی نہیں ہے نفرت پھیلانے کی کوشش ہے،کرسی کے لیے آلہ کار نہ بنو
پہلے صرف سندھ میں گھوسٹ سکول اور گھوسٹ ٹیچرز کا سنا تھا۔مگر اب گلگت بلتستان اور پھر کشمیر میں گھوسٹ الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔
جہاں ووٹ پی ٹی آئی کے ہوں گے مگر جیتیں گے وہ جن کا فیصلہ بھوت کریں گے
#GhostElection
کشمیر میں پونچھ کا علاقہ تاریخی طور پر ہمیشہ مزاحمتی تحریکوں اور تحریک آزادی میں سب سے آگے رہا ہے
پاکستان پر مسلط مافیا نے گلگت سے کشمیر اور قبائلی علاقوں سے گوادر تک ملک کے ہر کونے میں آگ لگانے اور پاکستان کے خلاف نفرت کا بیج بونے کا ارادہ کیا ہوا ہے
اور جو ان کے خلاف بولے وہ غدار 👏🏻
کشمیر میں پونچھ کا علاقہ تاریخی طور پر ہمیشہ مزاحمتی تحریکوں اور تحریک آزادی میں سب سے آگے رہا ہے
پاکستان پر مسلط مافیا نے گلگت سے کشمیر اور قبائلی علاقوں سے گوادر تک ملک کے ہر کونے میں آگ لگانے اور پاکستان کے خلاف نفرت کا بیج بونے کا ارادہ کیا ہوا ہے
اور جو ان کے خلاف بولے وہ غدار 👏🏻
اس شخص سے محبت عقیدت عزت کا عالم لازوال ہے #گلگت_بلتستان_خان_کا وہاں کے بلند و بالا پہاڑ خان کے کیونکہ اس شخص نے لازوال مثال قائم کر دی اس کی حب الوطنی کا کیا مقابلہ کے جس نے اپنا سب کچھ یہاں تک کہ اپنی روشنی (ایک آنکھ) اس ملک اور قوم پر قربان کر دی
٨ فروری ٢٠٢٤ کے انتخابات ایسے مینجڈ کیے گئے اور عوام کا مینڈیٹ چُرایا گیا کل ٧ جون بروز اتوار #GhostElection
اس بار بھی انتخابات کے نتائج مینجڈ اور سیاسی انجینئرنگ کی جائے گی کیا لگتا تو یہی ہے
انسانی عوامی خواہشات کو دفن کر کے کبھی جمہوریت نہیں پھلتی پھولتی، کل ٧ جون انتخابات کے نتائج کو ایک بار پھر دھاندلی میں بدلا جائے گا لیکن آپ جتنا سچ کو دبائیں گے وہ اُتنا ہی غالب آئے گا کیونکہ حق غالب رہتا ہے
#GhostElection
@Intl_Mediatior دوست دوست نہ رہا
پیار پیار نہ رہا
کچھ ایسی ہی صورتحال ورنہ پہلے دوستی کا یہ عالم تھا کہ
یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے
توڑیں گے دم اگر تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے
@AhmadFarhadReal ہر دور میں ایک شاعر نے اپنے الفاظ سے ظلم کو چیرا ہے گویا الفاظ ایسے ہوتے ہیں جو مار سے زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں بیشک زبان کی مار انسان کو شکست دیتی ہے اور آپ اپنے الفاظ سے وہ حق ادا کر رہے ہیں
نوجوان آپ ایسے ہی تصاویر بنا بنا کر دل کو تسلیاں دیتے ہو ویسے ہے کمال سارا سارا دن اسی میں مصروف اس دنیا سے نکل پر ذرا ٹھوس اور دلیل والی بات منطق والی بات کیا کرو تاکہ اس کا نتیجہ نکلے :)
دراصل صورتحال ایسے نہج پر چکی ہے کہ جہاں صحافت میں صحافی بھی تقسیم ہو چکے وجہ یہ ہے کہ ٧٨ سال کا گند اور پردہ بینقاب ہوا ہے اس لیے کچھ کا دھندہ چلتا تھا جو وہ بند ہوتا نظر آ رہا ہے کہ اب کیا بیچیں اسی لیے کچھ صحافی پُراعتمادی سے جھوٹ بولتے ہیں، صحافت کے لیے جگرا چاہیے ہوتا ہے
@TheAam3r@DurraniViews سلمان کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ملک میں کیا چل رہا ہے کمال ہے انھیں جاری فسطائیت کہیں بھی نظر نہیں آتی یہاں دن دہاڑے انتخابات کا مینڈیٹ چوری ہوگیا مگر سلمان آج نجانے کیوں ایک دم خاموش ہوگئے کمال ہے ویسے :)