اشرافیہ کے کرتوت سن لیجیے۔
پاکستان سے نوجوان کیوں بھاگ رہے ہیں یہ بات سمجھ میں آجائیگی۔
میں ایک عرصہ سے پارلیمنٹ کے فلور پر اس استحصالی ایک فیصد ٹولے کیخلاف بول رہاہوں،لیکن اس کو ایک تحریک بنانے کی ضرورت ہے۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے @SenatePakistan
میں قرارداد جمع کرادی۔
قراداد کا متن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"سینیٹ آف پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکہ میں مسلسل نظربندی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کی جسمانی اور ذہ��ی حالت روز بروز بگڑتی جا رہی ہے۔ وہ گزشتہ 15 سال سے ایک بدنام اور خطرناک جیل میں نظر بند ہیں۔ اس کی رہائی کے لیے بہت سے قانونی اور سیاسی آپشنز موجود ہیں۔ضروری ہے کہ حکومت حقیقی معنوں میں اس کا وکیل/مدعا علیہ بنے، ایوان اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ اس معاملے کو دوبارہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حکومت کے ساتھ اٹھانے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ ایوان حکومت سے پرزور سفارش کرتا ہے کہ وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جلد از جلد وطن واپسی کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔"
@GovtofPakistan
@FowziaSiddiqui
@Aafiamovement
@CliveSSmith