بہت حیرت انگیز فوٹیج ۔ کس طرح پمز میں دو نرسیں آگ دیکھ کر بھاگ گئیں اور ایک مسیحی مذہب سے تعلق رکھنے والی نرس رضیہ نورین نے دلیری کے ساتھ اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک بچے کو سینے سے لگا کر بچا لیا
گل صاحب، وفاداری کے لیکچر آپ جیسے باہر بیٹھ "Wannabe" کے منہ سے خاصے مضحکہ خیز لگتے ہیں۔
رات کے اندھیرے میں پاکستان چھوڑ کر امریکہ جا بیٹھنا، پھر محفوظ فاصلے سے خان کے نام پر 40 منٹ کے ولاگ ٹھوکنا، ویوز اور ریٹنگ سمیٹنا اور یہاں بیٹھے لوگوں کو وفاداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا—یہ جدوجہد نہیں، content creation ہے۔
ہم پاکستان میں ہیں، یہیں حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس لیے ہمیں مت بتائیں کہ خان کے ساتھ کون مخلص ہے۔
پہلے واپس آئیں، کیسز اور حالات کا سامنا کریں، پھر وفاداری پر لیکچر دیجیے گا۔ دور بیٹھ کر انقلاب سب سے آسان کام ہے۔ 😎
#گل_کو_امریکہ_سے_واپس_لاؤ
In late July, I met with Kasim Khan and Sulaiman Khan to discuss the imprisonment of their father, Former Pakistan PM @ImranKhanPTI. Today marks 2 years since that date and I call on his release from prison.
زبردست فیصلہ، پی ٹی آئی نے کہا مین سٹریم میڈیا بائیکاٹ کریں ہم ڈیخیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا کو انٹرویوز دیں گے۔ ہم نہ ان کو بلائیں گے اور نہ ہی ان کے پروگرام مں جائیں گے
عمران ریاض خان 🔥
آسٹریلوی میڈیا کہہ رہا ہے کہ 1990 میں عمران خان نے نفسیاتی دباؤ ڈال کر آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہی ہرایا تھا
اب بھی کچھ ایسا ہی میچ چل رہا ہے اور جیت عمران خان کی ہی ہوگی ان شاءاللہ ❤️
35 سال پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان کی ایک یادگار انٹرویو، جب میں 18 سال کی عمر میں برطانیہ آیا تو میں نے فیصلہ کیا تھا کہ کبھی بھی شراب کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا اور یہ میری زندگی کا بہترین فیصلہ تھا ❤️