میں لکھوں محبت کے کچھ جملے تیرے نام،
اگر میرے بس میں ہوتا چاند و ستارے لانا،
تو وہ بھی کر دیتا تیرے ہی نام۔
کاش میں پھولوں کی ساری خوشبو سمیٹ لیتا،
بلبل کے سارے نغمے کر دیتا تیرے نام۔
کتنا سنگدل ہوگا وہ انسان اس دنیا میں،
جو ادا نہ کر سکے بہن کے حقوق تیرے نام۔
حق تو ایک معمولی سی چیز ہے میری پیاری بہن،
میری دعائیں، میری خوشیاں، میرے سارے سکون تیرے نام
#اردو_زبان
Hindu cow vigilantes in Modi’s India attacked a truck carrying cattle to lynch the driver. When the Sikh truck driver came out with his sword, the coward mob ran for life.
چین میں ایک خوفناک سازش آخری لمحے میں ناکام بنا دی گئی۔مبینہ طور پر دو طالبات اپنی ساتھی کو چھت سے نیچے گرا کر واقعے کو خودکشی کا رنگ دینا چاہتی تھیں، لیکن ایک استاد کی بروقت مداخلت نے صورتحال بدل دی اور ایک جان بچ گئی۔
@ImranRaizKhan@SabirShakirPK عمران خان کو تو نہیں دوں گا ووٹ ورنہ بے چارا پھر جیل بھیج دیا جایے گا باقی دونوں میں کوٸی بھی prime minister بن جاہے same بات ہے