🐺 Character Reference Sheet Reveal! 🎨
Loved creating this fantasy design for @SabreWolf18 ! Huge thanks for trusting me with your character! ❤️
Interested in bringing your own character to life? Feel free to DM me!
#FurryArt#FurryArtist#ReferenceSheet#characterdesign
@KC_ARTCOLLECTOR Awww, thank you so much!! 🥹💖 I'm really happy you like my artwork! 🎨🐾 Yes, I'm open to selling my artwork, and I'd love to discuss your ideas with you! Feel free to DM me so we can talk about the details. Looking forward to hearing from you! ✨😊
🐾✨ Work in Progress! ✨🎨
Here's a little look at the line art of my latest artwork! 💙🐺 Still a work in progress, but I'm excited to see how it turns out once I add the colours and details!
What do you think so far? 👀💖
#WIP#FurryArt#FurryArtist
اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد ن��یں مانگنی ہے_*
*_میں چاہتا ہوں کہ میں آخرت میں یہ جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا۔ سید آیت اللہ علی خامنائ
#Khamenei #Tehran #طهران
ایم کیوایم پاکستان کے رہنما حیدرعباس رضوی نےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ میرپور خاص میں خطاب کے دوران حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا بلاول صاحب طیارہ آپ ہائی جیک کریں اور را کا ایجنٹ ہمیں کہیں، بھارت کو پاکستان پر حملہ کرنے کے خطوط آپ لوگ لکھیں اور ایجنٹ ہم؟ بہت کچھ ریکارڈ پر ہے لیکن میں احتیاط کرنا چاہتا ہوں۔ تحریک عدم اعتماد کے دوران ایم کیو ایم کے ساتھ معاہدہ کرتے وقت آپ کو یہ سب یاد کیوں نہ آیا، سوچ سمجھ کر گفتگو کریں ورنہ آپ کی پارٹی کے کارنامے بتانے کو بہت کچھ ہے۔
#TOKAlert #Karachi #MQMP #PPP
سینئر ڈپٹ�� کنوینر سید مصطفی کمال کا فیڈرل بی ایریا ٹاؤن میں پختون و بلوچ عمائدین سے خطاب
پختون و بلوچ عمائدین کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت @KamalMQM @MQMPKOfficial
ایم کیو ایم پاکستان ملیر ٹاؤن کے جلسے سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کررہی ہے : سابق وفاقی وزیر و رکن رابطہ
سید فیصل سبزواری @faisalsubzwari#MalirTownKaFaislaMQMP