یہ کلپ
سب بڑا مخالف نجم سیٹھی کہہ رہا ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے لوگوں کو پیسے لگانے پڑتے ہیں مگر کپتان کے لیے عوام بغیر پیسوں کے آتی ہے کیوں کے جذبہ ہے
پھیلا دیں اسکو ہر جگہ🔥✊
جو لوگ یہ الزام لگاتے ہیں کہ عمران خان کروڑوں روپے خرچ کر کے سوشل میڈیا ٹیم چلاتے ہیں
ان کی اطلاع کیلئے عرض ہےکہ کرپٹ عناصر کی عزت افزائی عوام دل کھول کر کرتی ہے اور فی سبیل اللّه کرتی ہے۔ 😂🤣🤣
آپ ملک بیچ کر کھا جائیں اور عوام آپ کو سوال بھی نہ کرے؟ نہیں جناب۔ یہ ممکن نہیں۔❌
صدر پاکستان عارف علوی کو ارشد شریف شہید کو بعد ازشہادت تمغےسے نوازناچاہئےانکاجنازہ میں نےخودشاہ فیصل مسجد میں دیکھاپاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑاجنازہ تھاجس میں ہر طبقہ فکر سےتعلق رکھنےوالےافراد بشمول خواتین بچوں نےشرکت کی ایسا اعزازاس سےپہلے کسی صحافی کے حصے میں نہیں آیا
@ArifAlvi
قوم جانتی ہے عمران خان نے کسی بھی ضمنی الیکشن کو جیت کر قومی اسمبلی میں نہیں بیٹھنا نہ ہی خان نے اپنا نمائندہ اسمبلی میں بٹھانا ہے مگر عوام آنکھیں میچ کرعمران خان کوووٹ ڈال رہے ہیں کراچی سے کرم ایجنسی تک ہر الیکشن جتا رہے ہیں یہی وجہ الیکشن موجودہ حکومت کا ڈراؤنا خواب بن گیا ہے
"میں کسی آرمی جنرل کی نرسری میں پل کر نہیں آیا۔
نہ میں نوازشریف کی طرح جنرل جیلانی کے گھر سریا لگاتا لگاتا سیاست میں آیا۔
میں عوام کی طاقت کے زور پر آیا ہوں اور بڑے بڑے ڈاکوؤں کا مقابلہ کرنے آیا ہوں اور انشاءاللّه ہم جیتیں گے"
عمران خان کے #حقیقی_آزادی_مارچ کے تیسرے دن کا آغاز
جب میری ارشد کی آخری کال پر بات ہوئی تو وہ لانگ مارچ کو لے کر بہت پرجوش تھا اور مجھے کہا جیا میں لانگ مارچ کے دن زیادہ وی لاگ کروں گا آج سب ہے میرا ارشد نہیں ہے بس
@arsched
میں ارشد سے ملی ہوں انکا پوسٹ مارٹم ہورہا ہے پمز میں۔ انتطامیہ پمز پولیس بہت تعاون کررہی ہے۔انکا جنازہ کل شاہ فیصل مسجد 2 بجے ہوگا آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے ہیرو شہید کو عوامی اعزاز سے دفن کریں۔
کل دوپہر دوبجےفیصل مسجد میں میرے شہید بھائ، میرے عزیزترین دوست،میرےاور پورے پاکستان کے ہیرو ارشد شریف کی نمازِ جنازہ ہے۔والدہ کی خواہش ہے کہ ان کا جنازہ ان کے شایانِ شان ہو۔پاکستانی قوم اس خاتون کی مقروض ہے جس نے اپنے دونوں بیٹے اس مٹی پہ وار دیے۔ان کی خواہش کا احترام ہونا چاہئیے