عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع: دوسرے مرحلے کا آغاز آج بروز جمعرات 12 نومبر کو بعد نمازِ عصر ہوگا، ملک بھر سے لاکھوں کی تعداد میں قافلے رائیونڈ پہنچ رہے ہیں۔
۔
۔
#latestfocusmedia
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بروکلن کی ایک جیل میں قید نکولس مادورو نے خود ایک روحانی سفر کا آغاز کر دیا ہے اور جیل میں ان کے حالات سے واقف متعدد افراد نے بتایا کہ وہ اپنا زیادہ تر وقت قرآن مجید اور انجیل سمیت دیگر مذہبی کتابوں کے مطالعے میں گزارتے ہیں۔
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک نے کویت میں اپنی مشترکہ ملٹری کمانڈکے لیے ایک جدید ہیڈکوارٹر کے قیام اور وہاں افواج کی تعیناتی کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔
.
.
#latestfocusmedia
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیے کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے اور معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں۔
.
.
#latestfocusmedia
مالی سال 27-2026 کے ابتدائی دو ماہ میں حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کر لیے ہیں۔ حکومت نے موجودہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کے ذریعے 1.676 ٹریلین روپے جمع کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ جیو نیوز
۔
#latestfocusmedia
ملک کو 12 صوبوں میں تقسیم کرنے کے لیے مطلوبہ آئینی ترامیم آیندہ سال منظور کرلی گئیں تو بھی نئے صوبائی ڈھانچے پر عمل درآمد 2029 کے عام انتخابات کے بعد ہی ہوگا۔
.
.
#latestfocusmedia
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان بچوں کی تصاویر دل دہلا دینے والی ہیں جن کے پاس پناہ کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، یہ بچے بے یار و مددگار اور پھنسے ہوئے ہیں جبکہ بھوک اور شدید سردی کی زد میں ہیں۔
.
.
#latestfocusmedia#focusmedianews
Paying tribute to Allama Muhammad Iqbal, the Poet of the East, whose vision and words continue to inspire generations.
.
.
#IqbalDay#AllamaIqbal#Pakistan