The Pakistan Stock Exchange (PSX) witnessed a remarkable bull run, with the KSE-100 Index breaching the 76,000 mark during intraday trading for the first time in history.
یہ ہے عمران خان یہودیوں کا گوبر 30 سال سے جس کی پرورش کر کے پاکستان میں پلانٹ کیا گیا اس کی ڈوریں اسرائیل سے جا ملتی ہیں اس کے پیر وہیں پر ٹکتے ہیں یہ بہت بڑی ایک پلاننگ تھی👇🏻
بار بار ریاست کو دھمکیاں ریاست کے اندر غنڈا گردی فوج کے اوپر اپنی پیدا کردہ کتا فورس چھوڑنا یہ سب اسی طرف اشارہ کرتے ہیں..
پاکستان کی بقا اس فتنے کے دفن ہونے میں ہے
نکالے تو بے نظیر بھٹو اور نوازشریف بھی گئے لیکن کسی نے اپنے ملک پر حملہ نہیں کیا یہاں تو حملے بھی جاری ہیں، ایسی صورتحال میں عمران خان کے لئے راستہ نکلنا بہت مشکل، عامر الیا رانا
آج 14صدیوں کے بعد غزہ میں کربلا کی تاریخ دھرائی جا رہی ھے۔ آج بھی ھزاروں معصوم شہید ھو رہے خواتین کے سروں سے چادریں نوچی جا رہی ھیں۔ جنازے اٹھانا والا کوئ نہیں۔ آج بھی مراکش سے انڈونیشیا تک ھو کا عالم ھے۔ دنیا اسلام خاموش ھے ھم خاموش ھیں۔ کربلا میں رسول ص کا خانوادہ لٹ گیا۔ اقتدار حاوی رہا آج غزہ میں رسول ص کی امت لٹ رہی ھے عالم اسلام خاموش ھے۔خون سے آبیاری کرنے والے حسینیت کو قیامت تک زندہ رکھیں گے۔ سب اقتدار مٹ جائیں گے۔ انشا ء اللہ
خیبرپختونخواہ حکومت صوبے میں شہداء کے جنازوں میں شرکت نہیں کرتی اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والی صنم جاوید کو KP ہاؤس میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے، اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے
فوج سے بغض کی انتہا چیک کریں
قاضی فائز عیسی ایسا شاندار منصف ،دلیر ،ائین اور قانون کی حفاظت کرنے والا چیف جسٹس پورے جنوبی ایشیا کا فخر ہے !!
سابق چیف جسٹس انڈین سپریم کورٹ
مرکنڈے کاٹیجو
🔴یونیورسٹی کی ایک طالبہ جس نے مراکش میں گریجویشن کی تقریب میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے روایتی فلسطینی اسکارف پہن رکھا تھا، اسے ڈین نے ڈپلومہ دینے سے انکار کر دیا۔
تحریک انتشار کی دہشت گرد خاتون صنم جاوید صاحبہ اس قدر شائستہ الفاظ گالم گلوچ بھرا لہجے میں کس کو یہ سب کہہ رہی ہے..
اور اس کی بہن کہتی ہے بے قصور ہے فیصلہ کر لیں👇🏻😕
#BanPTI#تحریک_انتشار_نامنظور