گستاخ نہ ہو اوهدی شان دےوچ جیندی جگ تے شان ودهائی رب نے
جیندی خاطر عرش تے فرش بنائے سبه مخلوقات بنائی رب نے
کدیں پڑه کے ویکه قرآں غافل تینوں ساری گل سمجهائی رب نے
آدے نور چوں نور جدا کرکے اودهدی پارس ذات بنائی رب نے
Dear Pat Cummins, @patcummins30 Imran Khan has been convicted by Pakistani courts in corruption cases, Do you believe that public figures should distinguish between advocating for a prisoner’s humane treatment and appearing to support someone convicted by a court of law? If a prominent public figure in Australia were convicted of corruption, would you publicly intervene in a similar way?
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
آخر کار, جعلی حکومت کے سہولت کار بھی بول اُٹھے!
یہ وسیم بادامی ہے,
اب تک میڈیا پر بھرپور اپنی نوکری انجوائے کررہا ہے,
یہ بندہ ہر ظلم کے خلاف خاموش رہا, نوکری جانے کا ڈر ہے بس, لیکن اتنا پیسہ قبر میں تو نہیں لے جاسکتے,
ارشد شریف نے اپنی جان قربان کردی لیکن صحافت پر کمپرومائز نہیں کیا,
کاشف عباسی, صابر شاکر, عارف حمید بھٹی, سب نے اپنی نوکریاں اور خاندانوں تک قربان کرنے کے ارادے سے ظالم حکومت کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں!!
عمران خان کو منانے کی کوششیں بہت تیز ہو گئی ہیں 2 لوگوں کی زمہ داری لگائی گئی ہے لیکن عمران خان بضد ہیں کہ وہ کسی ڈیل کے تھرو باہر نہیں آئیں گے..... عمران خان کو کہا گیا ہے کہ آپ الشفاء ہسپتال جائیں کچھ دن بعد آپکو بنی گالا بھیج دیں گے....
اسد اللہ خان :-
نون لیگ کی جعلی MNA کے “ڈسکہ میں 100 لوگوں کا اجتماع کرنے کے چیلنج” کے جواب میں تحریک انصاف کے 108 وکلاء ،ورکرز ، عہدیداران 20 ہزار گنجائش والے ڈسکہ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کی درخواست دینے اے سی آفس جا پہنچے- اسسٹنٹ کمشنر عملے سمیت غائب ہو گیا ۔
“پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے ہم یہاں موجود ہیں عملہ غائب ہے جعلی نون لیگی MNA نے کہا تھا میں گارنٹی دیتی ہوں اجازت ملے گی، اب فارم 47 کی اسمبلی ممبرشپ سے استعفی دیں ، انہوں نے سیاست چھوڑنے کا کہا تھا اب سیاست چھوڑ دیں” ۔
پی ٹی آئی عہدیدارن
اداکارہ سادیہ امام نے کشمیر ایشو پر کڑوا سچ بول دیا کٹھ پتلیوں کیساتھ میڈیا کو بھی رگڑا 🔥
دنیا میں ثالثی کرتا پھیر رہا ہے... ایران اور امریکہ کی صلح کروا رہا ہے
پر اپنے گھر میں جو آگ لگی ہے اس پر توجہ نہیں دے رہا
#Kashmir