پیٹ کمنز کی عمران خان کی صحت سے متعلق عالمی مہم کی حمایت
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پاکستان کے سابق وزیراعظم اور لیجنڈری کرکٹر عمران خان کی جیل میں صحت اور وقار کے تحفظ کے لیے جاری عالمی مہم کی حمایت کردی۔
کرکٹ کے میدان سے اٹھنے والی آواز، انسانی حقوق اور صحت کے معاملے پر عالمی توجہ کا باعث بن رہی ہے۔
#PatCummins #ImranKhan #GregChappell
آپ کپتان کی رہائی کی خاطر اپنی آواز بلند رکھیں اور کبھی تھکنا نہیں، ہمت نہ ہاریں کیونکہ حق کی فتح تو ہو کر رہے گی۔
اگر آپ ہماری ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے سنگ اس کٹھن سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جواب میں Yes لکھیں۔
ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے 🙌