ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #نکلو_خان_کی_پکار_پر
کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں!
ابھی پتا چل جائے گا, کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو .
استاد محترم ۔۔۔اس اکیلےنےجیل کی کال کوٹھڑی سے تمام ظاہری و باطنی سیاستدانوں کو بند گلی میں ڈال کر تگنی کا ناچ نچایا ہواہے،واقعی عمران خان 1000جنم لیکر بھی کرپٹ کمپرومائزڈ،بُزدل بیمار سیاستدان نہیں بن سکتا۔