🚨 خیبر پختونخوا کے طلبہ کے مستقبل کے ساتھ ناانصافی کیوں؟
120 میڈیکل سیٹیں بڑھائی گئیں، مگر 194 کم کر دی گئیں۔ نتیجہ؟ 74 سیٹوں کا خالص نقصان!
یہ صرف 74 سیٹیں نہیں، نوجوانوں کے خوابوں اور مستقبل کا سوال ہے۔
ہمارا مطالبہ: 194 سیٹیں فوری بحال کی جائیں!
#RestoreKPMedicalSeats