جیل میں عمران خان ہےـ
گھبراہٹ عاصم منیر پر طاری ہےـ
جس نے کرپٹ ٹولا نافذ کر رکھا ہےـ
تکلیف میں پاکستان کی عوام ہے-
پاکستانی معیشت الگ سے تباہ حال ہے
تو پھر مستقبل بہتر کیسے ہوگا؟
#ShiftKhanToHospitalNow
آج میرے شہید بھائی انیس کی سالگرہ ہے۔۔۔ مگر افسوس، آج وہ ہمارے درمیان موجود نہیں۔ 💔
26 نومبر 2024 کو ڈی چوک کے مقام پر ایک پُرامن دھرنے میں موجود میرے بھائی انیس کو ریاستی گولی کا نشانہ بنایا گیا اور وہ شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔
آج ان کی سالگرہ کے دن دل میں خوشی نہیں، بلکہ ایک ایسا درد ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ جس گھر میں آج خوشیاں ہونی تھیں، وہاں آج بھی ان کی یاد میں آنسو بہتے ہیں۔ ان کی آواز، ان کی مسکراہٹ اور ان کی موجودگی آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔
ہم نے اپنے بھائی کو کھویا، مگر انصاف کی امید نہیں چھوڑی۔ ان کے قتل کے بعد ہمیں فسطائیت، ظلم و جبر، ایف آئی آرز، گرفتاریوں اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک خاندان کو اپنے شہید کے لیے انصاف مانگنے پر بھی دباؤ اور انتقام کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ہم ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے۔
ہماری جنگ کسی ذاتی مفاد کی جنگ نہیں، یہ اپنے شہید بھائی کے خون کا انصاف مانگنے کی جنگ ہے۔
آج ان کی سالگرہ پر ہم عہد کرتے ہیں کہ جب تک انیس شہید کے خون کا حساب اور انصاف نہیں ملتا، ہماری آواز خاموش نہیں ہوگی۔ حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، دھمکیاں کتنی ہی ملیں، ہم اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
میرے بھائی! آپ جسمانی طور پر ہم سے جدا ہو گئے، لیکن آپ کی قربانی، آپ کی یاد اور انصاف کی جدوجہد ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔
سالگرہ مبارک ہو میرے شہید بھائی انیس!
آپ کی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں آپ کے خون کا انصاف حاصل کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔
شہید انیس ستی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ انصاف کی جنگ آخری دم تک جاری رہے گی۔
Noreen Khan and Dr. Uzma Khan are both in their 70s and have health issues, including high blood pressure. Despite their age and medical conditions, they have been denied access to medical care and prevented from meeting their family members.
Is there any system left in this country?
#ShiftKhanToHospitalNow
چیئرمین عمران خان کو ایک بار پھر رات کی تاریکی میں اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کرنا کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔ آخر حکومت کیا چھپانا چاہتی ہے؟
سابق وزیراعظم اور پاکستان کے مقبول ترین سیاسی رہنما کی فیملی کو ملاقات، ذاتی معالجین کو طبی معائنے اور ان کی میڈیکل رپورٹس تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ حتیٰ کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے حکم پر بھی تاحال مکمل عملدرآمد نہیں کیا گیا۔
عمران خان کی صحت پر پردہ داری آخر کس بات کا اشارہ ہے؟
آخر حکومت کیا چھپانا چاہتی ہے؟
ایک سابق وزیراعظم کی صحت کوئی خفیہ معاملہ نہیں۔ ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لینا بنیادی حق ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد میں تاخیر بھی تشویش میں مزید اضافہ کرتی ہے۔
حکومت فوری طور پر عمران خان کی مکمل میڈیکل رپورٹس جاری کرے، اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کو رسائی دے اور سپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بناتے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرے۔
صحت کے معاملے میں شفافیت ، مرضی کے معالجین سے علاج کروانا کوئی رعایت نہیں، بنیادی انسانی حق ہے۔
On 8 November 2026, Pakistani media sources reported that a doctor was allowed to visit my father Imran Khan in Adiala jail. There was no official acknowledgment of this. Adiala jail lacks the necessary equipment to perform the kind of tests he needs to provide proper medical assessments and treatment. My father has rapidly developed hypertension despite never having had high blood pressure before, and no family history of it. This raises the concern that external agents may have been used. Without assessment by independent, unbiased doctors, that cannot be ruled out. I demand, also on behalf of the rest of our family, that he should immediately receive proper medical treatment at Shifa International Hospital in the presence of his own doctors, as ordered by Pakistan’s Supreme Court in August. We would hold Asim Munir responsible for any sudden adverse health event suffered by my father in jail.
High Blood Pressure can cause heart and brain diseases.
Why is everyone including 700,000 army men not calling out Asim Munir and his Core Commanders?
Why is everyone waiting for bad things to happen before an emergency is called out?
It’s time to call out the blatant harming of Pakistan’s interest that is being carried out via illegal jail and solitary confinement of Imran Khan! How can someone who violates law & conducts fascism to flex power be tolerated?
Nobody is asking for any relief, just need Justice ASAP!
#ShiftKhanToHospitalNow
“جب انسان میں عشق اور جنون آ جاتا ہے تو وہ پھر ناممکن کو ممکن بنا لیتا ہے۔ اور پھر جب وہ ایک منزل حاصل کرتا ہے تو اس کے بعد وہ رکتا نہیں ہے۔
انسان میں اللہ نے اتنی طاقت دی ہے، اور وہ جتنا اس طاقت کو آزماتا جاتا ہے، وہ اور اوپر جاتا جاتا ہے، اور وہ وہ کام کرتا ہے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جو صحابی تھے، جو اس وقت کے مسلمان تھے، تھوڑے سے تھے، انہوں نے جو کام کیا، آج تک دنیا کی تاریخ میں انسانوں نے کبھی ایسا کام نہیں کیا، جو وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، جو لوگوں کو آزاد کر کے گئے تھے” عمران خان
#ShiftKhanToHospitalNow
The unannounced arrival of a medical team at Adiala Jail on 8 November 2026 only deepens serious concerns regarding the condition of former Prime Minister Imran Khan.
State authorities and Army Chief General Asim Munir cannot hide behind controlled visits and institutional silence. The public demands full transparency, clear answers, and immediate access to independent medical professionals.
Stop the secrecy. Provide transparent medical access now.
#ShiftKhanToHospitalNow
_*ہے ذرہ اگر خیز تو فولاد ہے مومن*_
علامہ اقبالؒ کے یومِ ولادت پر
ہم خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اُن عظیم مفکر، شاعرِ مشرق اور ترجمانِ حقیقت کو
جنہوں نے خوابِ خودی سے اُمت کو جگایا ❤
__________ اقبال ڈے __________
اب خاموش تماشائی نہیں، باشعور آواز بنیں!
🤝 اگر آپ بھی اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آج ہی @TeamPakPower کا حصہ بنیں۔
📢 شمولیت کے لیے ابھی کمنٹ میں صرف YES لکھیں۔ ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی!
🇵🇰 آپ کی آواز، آپ کا مؤقف، آپ کی پہچان!
#TeamPakPower
Appreciate @AbdulElSayed for speaking the truth. This Pakistani dictatorship have thrown democracy to the wayside. They use violence and intimidation to enforce their agenda and to cling onto power.
Those in charge of Pakistan have sold their souls for wealth and power.
If my father dies in this isolation, let it be remembered that Asim Munir and his cronies have made it so - simply because they fear the threat he poses to their purses. Cowards.
For nearly three years, former Prime Minister Imran Khan has been held in near-total isolation at Adiala Jail often confined 22–23 hours a day under constant CCTV surveillance, with severely restricted human contact.
The UN Special Rapporteur on Torture has stated that such prolonged solitary confinement exceeds the Mandela Rules and can amount to psychological torture.
Medical records show the human cost: fluctuating blood pressure, palpitations, severe anxiety, and significant vision loss in his right eye (central retinal vein occlusion). PIMS specialists directly linked the stress to isolation and limited family contact and recommended daily walks, reading material, and more frequent human interaction.
The Islamabad High Court ordered an end to isolation and restoration of basic rights.
Uphold the court’s order.
End the prolonged isolation.
#ShiftKhanToHospitalNow
سچ اور حق کا راستہ آسان نہیں ہوتا لیکن وہ عظمت کا راستہ ہوتا ہے!
ایک عظیم انسان پر اتنا ظلم جو کر رہے ہیں ان کو معاشرے میں لوگ قبول کیسے کرتے ہیں؟
مکمل بائیکاٹ ہونا چاہیے ان تمام لوگوں کا جو عمران خان جیسے عظیم لیڈر کی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہیں!
#ShiftKhanToHospitalNow
نوجوانو۔۔۔ مشکل راستہ ہے، حق اور سچ کا راستہ۔۔۔۔۔ نوجوانو آسان نہیں ہوتاـ
اللہ کے نبی کا راستہ بھی آسان نہیں تھا، ہر قسم کی مشکلیں اللہ نے ان کے اوپر ڈالیں ـ اللہ کے حبیب تھے-
عمران خان کے سنہرے الفاظ
#ShiftKhanToHospitalNow
One more donation is all it will take for you to help us complete #ShaukatKhanumKarachi
Turn your donation into Sadqa e Jariya, help complete #SKMCH Karachi and create a lasting legacy of hope.
To donate online:
https://t.co/CXwxpzYdqI
#ApkiAikAurDonationSKMKarachi