I congratulate to Newly appointed central youth wing of PTI AJK.
I Believe you all give your maximum in strengthening PTI AJK.
Abdul Majid Khan
Secretary General PTI AJK
#PTIAJK
مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنے کہے پر معافی مانگ لی لیکن حقیقت تو یہ کہ کون کتنا سچا یا جھوٹا ہے اس کیلیے کسی کو مولانا صاحب کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
ہاں اگر کسی کے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو وہ ضرور عوام کو دکھائیں تاکہ سچ لوگوں تک پہنچے۔
مستئ کردار اور مستئ گفتار بزبان اقبال
صوفی کی طریقت میں فقط مستئ احوال
ملا کی شریعت میں فقط مستئ گفتار
وہ مرد مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو
ہو جس کے رگ و پے میں فقط مستئ کردار
ضلع ہٹیاں جہلم ویلی کے راہنماؤں کے وفد کی مظفرآباد میں پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل عبد الماجد خان سے ملاقات ۔
ملاقات میں حالیہ تنظیم سازی اور کارکنوں سے عدم مشاورت اور اس سے پیدا ہونے والے تحفظات سے سیکرٹری جنرل صاحب کو آگاہ کیا
(1/3)
#PTIAJK