موجودہ ملکی معاشی صورت حال میں کسی ملک کی جانب سے پاکستان پر اعتماد ��رتے ہوئے قرض جاری کرنا واقعی وزیراعظم میاں شہباز شریف کی کامیاب حکمت عملی ہی کی بدولت ہے!!!
امید کی جا سکتی ہے شاید اب قی��توں کے چڑھاو میں رکاوٹ پڑے گی اور معشت میں استحکام آئے گا۔
@MaryamNSharif
@farooq_pm
پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے تحریک انصاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ ملتان میں الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالا گیا۔ شاہ محمود ک�� ہاری ہوئی بازی جیتنے کی ناکام کوششیں ۔ کیوں کہ میرٹ پر انہوں نے کبھی کوئی الیکشن جیتا ہی نہیں۔
ماضی میں جھانکنے اور رونے دھونے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا‘ ہمارا راستہ مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں‘ابھی مشکلات آنی ہیں‘ ہمیں ہمت کرکے وہ فیصلے کرنا ہوں گے. وزیراعظم شہبازشریف
وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے آج تحریک آزادی کشمیر، تکمیل پاکستان کے بانی رہنما قائد ملت رئیس الحرار چوہدری غلام عباس خان علیہ رحمتہ کے مزار کی توسیع، تزین و آرائش کے ایک بڑے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا
@farooq_pm@Abdulkhaliqwasi@wasimpfp@Raja_Aftab1@ArbabAnsarAwan1
میں وادی نیلم کے 3روزہ دورہ پرکنڈل شاہی پہنچ گیا
ہوں۔اس وادی کےجواں ہمت لوگ گذشتہ کئی دہائیوں سےجنگ بندی لائن پربھارتی جارحیت کاپامردی سےمقابلہ کررہےہیں جس پرمیں انہیں سلام پیش کرتاہوں۔میں اس دورے میں2.5 ارب روپےسےزائد مالیت کےمنصوبوں کا سنگ بنیاد رکھونگاجن پرکام شروع کردیاگیاہے