یہ کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس صاحب ہیں جودھرنے کے دوران گرین بیلٹ میں سگریٹ نوشی کررہے ہیں۔قانون کے مطابق گرین بیلٹ اور پبلک پارکس میں سگریٹ نوشی جرم ہےاوردوسری بات وزیراعظم کو اپنے منصب کا خیال رکھتے ہوئے غیر صحتمند انہ سرگرمیوں کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔کیا پیغام دے رہے؟
Delighted to meet @Amirabdolahian. Reaffirmed resolve to strengthen ties particularly to enhance trade &investments. Thanked him for support on #Kashmir & assistance extinguishing forest fire in #Balochistan. people of 🇮🇷& 🇵🇰 are destined to achieve peace & prosperity IA.
FM🇵🇰 @BBhuttoZardari meeting with 🇮🇷 FM Dr. Hossein Amir Abdollahian
- thanked Iran for sending the aircraft to Pakistan which helped in extinguishing the forest fire in Balochistan
- appreciated Iran’s steadfast support for the Kashmir cause,esp at the Supreme Leader level
میں ساری رات پریڈ گراؤنڈ میں رہا۔سارے ملک سے آئےکارکنان بدترین شیلنگ کےباوجودڈٹےرہے۔عمران خان کے ڈی چوک نہ آنےپران میں شدیدغصہ اور ناراضگی تھی۔
بے حسی کی انتہاء یہ تھی کہ الٹی میٹم دینے کےبعدعمران خان اپنے سیکورٹی کا نوائے کیساتھ ڈی چوک سے ہی گزر کر بنی گالہ گئے لیکن رکے نہیں۔
Mai pti pe lanat bhejta hon
Par khulle dil se barmala aap pe our aap ki paidaish pe b lanat bhejta hon
Danke ki chot pe aap ap besharam begaiarat ghattiya zalel ourat kehta hon
Ab karo mere khilaaf karwai
پاکستانیو! یہ ٹھیک وہ شخص ہے جب آپ نے خود کو سندھی، بلوچ، مہاجر، پنجابی، پشتون، کشمیری، سرائیکی یا گلگت بلتستانی لکھا تو اسے تعصب اور بھارتی سازش قرار دے کر “پاکستانی” بننے کے مشورے دیتا رہا۔ ایسے دو نمبر رہنماؤں کی حمایت سے ہوشیار رہو۔
دستوری بالادستی ہی پاکستانی بالادستی ہے!
دخترِ قائد کیا آپ نے کبھی یہی مشورہ اپنے والدِ محترم کو بھی دیا تھا کہ تحریک چلانے سے پہلے اپنے بچوں مطلب میرے بھائیوں حسن،حسین کو بلا لیں،ورنہ قوم کے بچوں کو مت استعمال کریں۔۔
ججوں جرنیلوں سیاستدانوں اور صحافیوں کو گالیاں دی گئیں انکی ماؤں بہنوں کے دوپٹے کھینچنے کی کوشش کی گئی اگر ان سب سے عمران خان معافی مانگے تو میں بھی اپنے بیان پہ معافی مانگنے پہ سوچوں گا
علامہ راشد محمود سومرو
رہنماء جمعیت علمائے اسلام
پی ٹی آئی کے حمایتی چینل ARY کو کیبل پر آخری نمبرز پر ڈال دیا گیا، مریم نواز نے چینل کا مائک اپنی پریس کانفرنس سے ہٹا دیا۔ یہ رویہ وہی ہے جس کی بُنیاد عمران خان نے جیو نیوز کے بائیکاٹ سے رکھی اور مریم نواز بھی عمران خان کو ہی فالو کر رہی ہیں۔ میڈیا کے حوالے سے سب تنگ نظر ہیں۔
شہید کانسٹیبل کمال احمد کے 5 کم سن بچے ہیں۔ جن میں بڑی بیٹی کی عمر 11 سال جبکہ چھوٹا بیٹا صرف 8 ماہ کا ہے۔ پنجاب پولیس مشکل کی اس گھڑی میں اپنے شہداء کی فیملیز کے ساتھ ہیں اور انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
@jawadbalti Waise bht bari jhoti ourat hai ye
Imran ne kal 5 6 bar ye bat american anchor k sath ki our maryam ko pta b hai phir b jhot bolti hai
Bht afsos hai k mai is ka follower tha
People are disappeared w/o a trace & when their loved ones take to the streets to protest, they are either disappeared or arrested. Baloch do not even have right to protest. Irrespective of who is in govt or where Baloch missing persons families go, they are treated w/ contempt.
کراچی کی یہ خاتون گھر کے نہایت عمدہ نفیس صاف ستھرے کھانے یعنی کہ بریانی قورمہ گولہ کباب ملائی چکن کڑاھی نہاری گلاب جامن کھیر روٹیاں وغیرہ 5 تا 30افراد کی دعوت کیلئے خاص دہلی کے ذائقے میں بناتی ہیں کراچی کے دوست ضرور فائدہ اٹھائیں انکے کاروبار کو بڑھانے میں مدد کریں
03212450573
نیوٹرلز پچھلے ستر سال سے جو تجربات کر رہے تھے ان سے فقط ملک کا نقصان ہوا، عمران خان والے تجربے سے پہلی بار ملک کے ساتھ ساتھ خود نیوٹرلز کا نقصان بھی ہوا ہے اور ابھی مزید ہو گا۔
اس نقصان کی ممکنہ سطح یہ ہے کہ ممکن ہے اس کے بعد نیوٹرلز مزید تجربے لائق باقی ہی نہ بچیں۔