@MOR_Pakistan آپ کے اس دین ٹیسٹ میں واضح نظر آرہا ہے کہ کچھ واٹر جیٹس بند ہیں اور کچھ میں پریشر کم ہے کہ پانی بوگی تک پہنچ ہی نہیں رہا۔ ٹیسٹ کی انٹیگڑٹی تو یہیں نظر آگئی
@soulat_pasha رینجرز اور ایف سی صوبوں سے براہ راست سیکیورٹی ڈیپلائمنٹ کی مد میں لے جاتے ہیں وہ اسکے علاؤہ ہے۔ اور اسی سیکیورٹی کے نام پر تیل وگیس، معدنیات اور دیگر سی پیک جیسے پراجیکٹس سے براہ راست بٹور لیا جاتا ہے۔
@theliamnissan ⚠️ ⚠️ ⚠️
Elon Musk isn’t just rich, he’s the architect of a new FEUDALISM, where one man controls the skies, roads, minds, and code of our future!
Power this concentrated isn’t progress; it’s a very serious civilisational risk.
The future shouldn’t be controlled by one man.
@MSamiUllah_786 یہ بالکل مولوی حضرات والا طریقہ اختیار کیا گیا۔ بچے کی گانڈ مارتے وقت مولوی حضرات سر سے ٹوپی یا پگڑی وغیرہ ہرگز نہیں اتارتے تاکہ حیا کا پہلو متاثر نہ ہو۔
@dridadahn@curious_soul2 یہ والی شرلی کسی نے پوری بات سمجھے بغیر اڑا دی ہے اور اب اس پر قوالی شروع ہو چکی ہے۔
8500 روپے آمدن کو غربت کا معیار نہیں بنایا گیا بلکہ 8500 ماہانہ فی کس ضروری اشیاء کے اخراجات کو معیار بنایا گیا ہے جو کہ میرے خیال میں کافی حد تک معقول ہے۔
بجٹ سے پریشان عوام سے ایک سوال ہے کہ کیا آپ کے خیال میں مقتدر حلقوں نے شوباز، ڈار اور زرد آری کو حکمران آپ کی خدمت کے لئے بنایا ہے ؟
چپ کر دڑ وٹ جا۔ نہ عشقے دا کھول تو ناڑا۔
41 ارب ڈالر سالانہ اوورسیز پاکستانیوں کی ریمیٹینسز
25 ارب ڈالر ایکسپورٹس
دیگر آمدن اس کے علاؤہ۔۔۔
آئی ایم ایف سے قرض 1.5 سے 2 ارب ڈالر سالانہ۔۔۔
سمجھ جائیں آئی ایم ایف صرف دھوکہ جس کی آڑ لے کر آپ کی ہڈیوں تک سے تیل نچوڑا جاتا ہے۔
جس بجٹ کو شاندار ترین قرار دیا جا رہا ہے، اس میں ایک عام آدمی کو کیا ملا؟ ذرا یہ بھی سن لیجیے۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا، لیکن مئی 2025 سے مئی 2026 تک افراطِ زر (Inflation) کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قوتِ خرید (Purchasing Power) میں تقریباً 12 فیصد کمی آ چکی ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ایک سال پہلے 1,000 روپے سے جو سامان خریدا جا سکتا تھا، آج وہی سامان خریدنے کے لیے تقریباً 1,120 روپے درکار ہیں۔ یعنی آپ کے 1,000 روپے کی حقیقی قدر کم ہو چکی ہے۔
اگر کسی کی تنخواہ 30,000 روپے تھی تو افراطِ زر کی وجہ سے اس کی حقیقی قوتِ خرید تقریباً 26,800 روپے کے برابر رہ گئی۔ جبکہ تنخواہ میں صرف 7 فیصد اضافہ کیا گیا، یعنی 30,000 روپے تنخواہ 32,100 روپے ہو گئی۔اور ابھی اس سال والی الگ ہو گی
نتیجہ یہ ہے کہ تنخواہ میں اضافے کے باوجود قوتِ خرید میں ہونے والی کمی پوری نہیں ہوئی۔ دوسرے الفاظ میں، کاغذ پر تنخواہ بڑھی ہے لیکن حقیقی معنوں میں ملازم پہلے کے مقابلے میں کم چیزیں خرید سکتا ہے۔
اسی لیے معاشیات میں صرف تنخواہ میں اضافے کو نہیں دیکھا جاتا بلکہ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ افراطِ زر کے بعد اس تنخواہ کی حقیقی قدر کیا رہ جاتی ہے
چونکہ حکومتوں کے بننے اور ختم ہونے میں عوامی ووٹ کاعمل دخل مکمل طور پر ختم کردیاگیاتو بجٹ اور دیگر پالیسیوں میں عوام کی فکر کاعنصر بھی ناپید ہوچکا ہے۔ ایلیٹ نے فوج کی قیادت میں تمام وسائل کا رخ اپنی طرف کر رکھا ہے۔ آپ نچوڑے جانے اور ذبح ہونے سے پہلےکھال اتروانے کی تیاری رکھیں
@CMShehbaz میاں صاحب
عوام کے کپڑے تو عمران خان/باجوہ سرکار پہلے ہی اتار کے لے جاچکی تھی لیکن پچھلے 4 سالوں میں انکی کھال اتار کر فوجی بوٹ بنانے کا فریضہ جس تن دہی سے آپ نے سر انجام دیا ہے وہ اب تک کی سب سفاک ترین مثال ہے۔
@ammartariq141@NaureenJanjua PID used to issue Passes in the past. I don't know how is to happening now. Or a parliamentarian can also issue pass from assembly secretariat
250 روپے کلو اور ریڑھی والی کی مرضی کا مطلب ہے کہ آدھے آم سڑے ہوئے ہوں گے۔ خریدنے والا اگر کہے کہ ٹھیک ہے میرے پیسوں میں آدھے نوٹ جعلی ہوں گے تو کیسا لگے گا آپکو؟ قیمت تو ایکسپیرئینس کی ہوگی۔۔۔
آج ایک فروٹ کی ریڑھی والے سے دلچسپ بات ہوئی۔
میں نے پوچھا: "بھائی، اپنی مرضی سے آم اٹھا سکتا ہوں؟"
وہ مسکرا کر بولا: "جی بالکل، لیکن پھر ریٹ ڈبل ہوگا!"
میں نے حیران ہو کر پوچھا: "وہ کیسے؟"
کہنے لگا: "آم 250 روپے فی کلو ہیں، لیکن اگر اپنی پسند سے چن کر لیں گے تو 500 روپے فی کلو حساب ہوگا۔"
پھر اس نے بتایا کہ کچھ لوگ بڑی گاڑیوں میں آتے ہیں، اپنی مرضی سے آم چنتے ہیں اور خوشی سے اضافی پیسے بھی دے جاتے ہیں۔
یہ سن کر اندازہ ہوا کہ بعض اوقات چیز صرف آم کی نہیں ہوتی، اپنی پسند اور اطمینان کی بھی قیمت ہوتی ہے۔
#PakistaniMangoes
زینب مینگو فارم
وٹس ایپ رابطہ نمبر
03138867383
دنیا کی کوئی اکاؤنٹیبلیٹی ایجنسی، ادارہ یا حکومت نیب کے قریب ترین بھی نہیں، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو یہ تسلیم کرنے سے جان جاتی ہے کہ اگر یہ کرلیا تو پاکستان آئی ایم ایف سے آزاد ہو جائے گا، چیئرمین نیب، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر بٹ
@AzeemIbrahim He is not the 1st Gen. to be 'pomped' up as much. Musharraf, Zia and Ayub were also as much of darlings of the world back. But all that 'outmanoeuvring' never alleviated miseries of life for Pakistanis....
یہ پروگرام 2008 میں شروع ہوا۔ تب 17 فیصد لوگ خطِ غربت سے نیچے تھے آج الحمدللہ 45 فیصد ہیں باوجود اسکے کہ 2008 میں اس کا بجٹ 34 ارب روپے تھا اور آج ماشاءللہ 716 ارب روپے ہے۔
اس بھِکار خانے کا امپیکٹ آڈٹ ہوا ہو تو سامنے لائیں۔۔۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام لوگوں کو بھکاری بنا رہا ہے۔ ایسے لوگوں کو اُن تمام خاندانوں سے معافی مانگنی چاہیے جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام لوگوں کو بھکاری نہیں بنا رہا، بلکہ انہیں بھکاری بننے سے بچا رہا ہے۔ سینیٹر روبینہ خالد