حالات یہ ہیں فیک حاضری لگائی جا رہی ہے، اور آپ ہر جگہ میرٹ کی بات کرتی ہیں، ٹریننگ کے معاملے میں ایسا کیوں نہیں ؟ ٹیچرز نے کون سی غلط ڈیمانڈ کی ہے، صحیح ہے ہمارے سیاستدانوں کا قصور نہیں ، یہاں ہر بندہ اپنے آپ ڈاکو ہے، جہاں بس چلا ٹھوک دو ۔۔
اچھا ڈئیر اساتذہ ۔
اس تجویز پر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے۔
ریسٹ مارنے اور ہڈ حرامی کو کو سوشل میڈیا پر بائیکاٹ کا نعرہ میں لپیٹنا یہ ہونا نہیں چاہیے۔ ابھی صرف کل سی اوز کی ہلکی سی جھاڑ پٹی ہوئی ہے ۔
جس دن ٹریننگ سے بائیکاٹ پر ایک ضلع کا سی او سیٹ سے ہٹ گیا پورے پنجاب کے اساتذہ ٹھیک ہو جائیں گے۔ جائز مطالبات پر ساتھ ہوں آپ اساتذہ کے ۔ لیکن کام چوری پر نہیں۔ ٹریننگ سے بھاگنے پر آپ کے ساتھ نہیں ہوں اور اساتذہ اور ڈسٹرکٹ اتھارٹیز کی رگ رگ سے واقف ہوں ۔۔
مزید اچھے مشوروں کے لئے بیل آئیکن پریس کر دیں
حکومت ایک ٹکے کا کام نہیں کر رہی ، سب سوشل میڈیا پر ہے، رانا سکندر کے جھوٹے وعدوں کی نہ ختم ہونے والی لسٹ موجود ہے، کوئی ایک کام بھی آن گراؤنڈ نہیں، اور اپنی سوشل میڈیا ٹیم بنائی ہوئی ہے جو ان کے جھوٹے دعووں کو ڈیفنڈ کرتی ہے
ڈگری کالج بھوانہ میں 400 کی تعداد ہے جبکہ وہاں 200 کرسیاں ہیں بلڈنگ کی حالت بھی بہت خستہ ہے ! ثاقب چدھڑ ۔۔
بھولا رکارڈ کہتا ہے ہم نے تعلیم میں انقلاب برپا کر دیا ہے ۔۔
پنجاب حکومت لاہور میں رہنے والے شہری پر 13000 خرچ کر رہی ہے اور جنوبی پنجاب کے شہری پر صرف 400 ، کچھ دینا نہیں تو کم سے کم غلط تو نہیں کہیں ان لوگوں کو، ان علاقوں میں تو سڑکیں بھی کئی سالوں بعد بنتی ہیں ، لاہور کی طرح نہیں، ایک بار گوگل کر لیں ساؤتھ پنجاب سے منسٹر کتنے ہیں؟
بالفرض میری آمدن ایک لاکھ ہے۔
اس میں 30 ہزار میں بچوں کے لئے دودھ خریدنے پر خرچ کرتی ۔
30 ہزار سبزی پر۔
باقی بچہ 40 ہزار
جبکہ وسیب میں موجود فرد کرکے پاس اپنے جانور وہ اس کا assest ۔ اس کے علاؤہ اس کو دودھ اور سبزی نہیں خریدنی پڑتی کہ وہ اپنی زمین یا ڈیرے پر لگا لیتا۔ اور اگر وہ پچاس ہزار کماتا تو اس کی آمدن میرے سے کم کیسے؟
ایک عجیب ڈرامہ بازی ہے یہ سب گورکھ دھندہ ہیر پھیر ۔
کروائیں زمین اور جائیداد اور جانور سب ڈیجٹل اکانومی میں درج ۔ پھر بتائیں۔ غریب کدھر
@carealltobecare@Farzand_e_Iqbal آپ ٹیچرز کے خلاف پوسٹ سے کیسے agree ہوسکتے ہیں؟ کیا آپ کے ڈسٹرکٹ میں ٹیسٹ ہے؟ یہ پھر آپ 50+ ہیں؟ یہی تو المیہ ہے، جہاں ہمارا اپنا مفاد ہو تو ٹھیک نہیں تو بھاڑ میں جائے کمیونٹی
@Farzand_e_Iqbal اساتذہ سے کون سا پروموشن ٹیسٹ لے رھے ھیں، یہ TN A لے رہے ہیں، آپ تھوڑا زحمت کریں اور دیکھیں TNA کیا ہے، کیا آفیسرز نے یہی ٹیسٹ دیا ، ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
پنجاب کی صورتحال اس وقت یہ ہے کہ ایک طرف پنجاب حکومت ہے اور دوسری طرف ملازمین اور پینشنرز۔۔۔۔۔
جتنی نفرت ن لیگ کو پنجاب کے ملازمین اور پینشنرز سے ہے اس سے دگنی اب ن لیگ سے ملازمین اور پینشنرز کو ہے۔۔۔۔
اور اس میں سب سے آگے اساتذہ ہیں۔۔۔۔۔
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔🤔🤔🤔
@Dilhytumhara@lostguy79 جن کو باہر کیا تھا یہ کہ کر کہ ہم خوشحالی لائیں گے ، کیا آپکو لگتا ہے خوشحالی آ گئ ہے؟ 4 سال سے یہ حکومت میں ہیں ،اور ملازمین کی تنخواہوں کے لیے پیسے نہیں، ہیں جہازوں کے لیے ہیں، اُن کی دیکھ بھال کے بھی ہیں، اسکول بیچ دیے، ہاسپٹل بیچ دیے، اسے حکومت کرنا کہتے ہیں ؟؟
گوجرانوالہ میں بلا ضرورت جی ہاں بلا ضرورت82ارب روپے کی میٹرو بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اور تو اور مریم نواز صاحبہ کی تصویروں والی فکیکس اور بینرز پرنٹننگ کا ڈیڑھ سال کا خرچ ایک ارب روپے کے قریب ہہنچ چکا ہو گا۔
اعلی افسران کی گاڑیوں اور مراعات پر اربوں خرچ ہوُچکا لیکن غریب ملازمین کیلئے پیسے نہیں۔
کیسے کیسے بھوسڑی کے ٹتو رکھے ہوئے ہیں پٹوار خانے نے ہنجاب میں
@MussawarZaman@naziagoraya تم بڑے اے ارسطو، گھر میں تُجھے کوئی دوسری بار روٹی نہیں دیتا ، اگر کوئی مشورہ کرنا ہو تُجھے پانی لانے کے لیے بھیج دیتے ہیں ، اور یہاں بھاشن دے رہا ہے، مجورٹی جو کر رہی ہے ویسے کرو۔ میر جعفر نہیں بنو
@RanaNaeem_zdsn@naziagoraya ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ، جب کچھ پتہ نہ ہو تو فضول میں منہ نہیں کھولتے، ٹیچرز کا ایک مطالبہ ہیں، ٹریننگ کے بعد ٹی این اے نہ لیا جائے، ٹیچرز کو رانے پر بھروسہ نہیں، ٹی این اے کا پتہ نہیں تو کچھ سرچ کر لینا، پرائیویٹ ٹیچر ہو کم پڑھے لکھے ہوگے تم ۔ میٹرک پاس