Hello @grok
نیتن یاہو سوچ رہا ہوگا کہ کاش اس کے پاس بھی پاکستان جیسا الیکشن کمیشن ہوتا۔۔۔ ویسے اب تک کے نتائج کے مطابق معاملہ اتحاد یا نئے انتخابات کی طرف جارہا ہے۔۔ تازہ ترین کیا صورتحال ہے؟
صرف عمران خان ہی نہیں بلکہ اسکا پورا خاندان پاکستان کے ساتھ وفا کی ایک نشانی ہے، ماں شوکت خانم کی اولاد نے مزاحمت اور دلیری کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے. اللہ پاک انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲
🚨🚨علیمہ خان آپا کی طبیعت خراب، کارڈیالوجی اسپتال منتقل کر دیا گیا
علیمہ خان آپا کو کسی بھی کیس میں سزا نہیں ہوئی، پنجاب حکومت نے تھری MPO لگا کر ایک ماہ سے زیادہ عرصہ ہوا قید کر رکھا ہے
#ظلم_کی_انتہا 💔🥲
She is amazing but the 'Dead Loop' stunned the world at the 1972 Olympics. Olga Korbut's iconic, risky move was never seen in Olympic competition again.
She is amazing but the 'Dead Loop' stunned the world at the 1972 Olympics. Olga Korbut's iconic, risky move was never seen in Olympic competition again.
مولانا فضل الرحمان نے فیصل کریم کنڈی اور ان کے ہنڈلرز کے خلاف اپنی پرائیویٹ ملیشیا نکال دیں،انصار الاسلام کے نام سے مشہور تنظیم نے مفتی محمود مرکز کو کنٹرول میں لے لیا ہے۔🚨