خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں سیٹیاں۔ غیرجمہوری تحریک انصاف نے تب رکنیت معطل نہ کی۔ نواز لیگ اور پیپل پالٹی کا جمہوری دور آیا تو 2 ارکان کی رکنیت معطل ہو گئی۔
افسوس یہ اتنا گر چکے ہیں
گجرات میں پی ٹی آئی کی خواتین پولنگ ایجنٹس پر موسی الہی کی جانب سے تشدد کیا گیا
خاتون کی ویڈیو سامنے آگئی کہ دھاندلی کو روکنے پر مجھے چوہدری وجاہت کے بیٹے نے مارا ہے
عمران خان کے خط کا سب سے دلچسپ حصہ ۔۔۔
عمران خان نے اپنے خط میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر چار صفحات کی چارج شیٹ جاری کی ،بھگو بھگو کر ماریں ،خوب آئینہ دکھایا اور آخر میں بغض اور نفرت سے بھرے ہوئے چھوٹے آدمی کو کہا کہ
آپ اپنے والد کی بہت تعریفیں کرتے ہوئے دعویٰ کرتے ہیں کہ بڑے با اصول شخص کے بیٹے ہیں اور
آئین کے پچاسویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آپ نے آئین ہاتھ میں اٹھا کر کہا کہ قرآن وسنت کے بعد یہ کتاب میرے لیے رہنمائی کا باعث ہے، اکثر بانیان پاکستان کے اصولوں اور اقدار کی بات کی اور آئین کی بالادستی کا نعرہ لگایا. آج ہم میں سے اکثریت ریاستی غیض و غضب کے شکار ہیں، پوری قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے کہ بانیان پاکستان کے اصولوں و اقدار اور آئین کی بالادستی کا بیانیہ واقعی ہے یا یہ ایک کھوکھلا نعرہ ہے
اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو عمران خان نے ایک آخری موقع دیا ہے کہ ثابت کریں ،آپ کے نزدیک اصول ،قائدہ ،ضابطہ،حلف اور انسانیت کی کوئی اوقات ہے یا آپ ماضی میں جو بڑی بڑی باتیں کرتے تھے وہ صرف بھڑکیں اور جھوٹ پر مبنی ڈرامہ تھا
https://t.co/1VxTNp0bjq
لو جی ہوگیا۔
امریکہ نے پاکستان کے بلیسکیٹ میزائیل سپلائیرز پر سینکشنز لگا دئیے۔
دو ہفتے پہلے کہا تھا کہ اب یہ ہماری دفاعی صلاحیت کے پیچھے آئینگے۔
غُلامی زندہ باد۔
عمران خان کے امیدواروں کے خلاف بدترین دھاندلی پکڑی گئی۔
پریذائیڈنگ افسر نے ووٹنگ ختم ہونے سے کئی گھنٹے پہلے ہی پولنگ ایجنٹس سے دستخط کروا لیے کہ "شام کو وقت کم ہوتا ہے"۔
جہالت اور دھاندلی کی انتہا۔
حسّان نیازی اور عباد فاروق،جن پر غیرآئینی طور پر ایک فوجی عدالت میں مقدمہ چلایاگیا اور جو سزا/فیصلےکےمنتظر تھے،کے انہی لوگوں، جنہوں نے 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کی اور سی سی ٹی وی کی تمام ریکارڈنگز/فوٹیجز چرائیں، کے ہاتھوں اغوا پر نہایت تشویش میں مبتلا ہوں۔
فوجی عدالتوں سےمتعلق مقدمات کی سماعت کرنےوالا سپریم کورٹ کا بنچ جنگل پاکستان میں رائج جنگل کے اس قانون کا فوری نوٹس لے۔
سیاست بہت گندی چیز ہے لعنت ایسی سیاست اور عہدوں پر جس میں آپ کو اپنی بہن کا لحاظ ختم ہو جائے۔۔۔جس میں رشتوں کا لحاظ نا رہے۔۔۔لعنت ایسے بھائی پر۔۔۔
قیصرہ الٰہی مضبوط رہیں۔۔۔اللّٰہ دیکھ رہا ہے