۔انسانیت ابھی زندہ ہے ۔
ملتان سے تعلق رکھنے والا ایک سیاح اپنے دو معصوم بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر چلاس پہنچا۔ مگر اچانک شدید بیمار ہو گیا۔ مقامی لوگوں نے فوراً اسے ریجنل ہسپتال منتقل کیا۔ جہاں میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر ثناء و دیگر ڈاکٹروں نے اس کی حالت نازک قرار دیتے ہوئے گلگت ریفر کرنے کا مشورہ دیا ۔ مریض کے ہمراہ ان کے
بچوں نے بے بسی سے کہا ۔۔۔ ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں…
یہ سن کر اسسٹنٹ کمشنر چلاس منظور حسین پیام حرکت میں آئے ۔ مجسٹریٹ امین کو ہسپتال بھیجا اور خود ایمبولینس کے لیے انتظامات کروائے ۔ حتیٰ کہ پیٹرول کے اخراجات بھی اپنی جیب سے ادا کرنے کا اعلان کیا۔
یوں ایک اجنبی کی جان بچانے کے لیے سب ایک ہو گئے۔ نہ کوئی رشتہ ، نہ کوئی پہچان ، بس انسانیت کا رشتہ ،یہی اصل پہچان ہے گلگت بلتستان کی ۔ہاں آج بھی انسانیت زندہ ہے ۔
رات گئے جب مریض کو بذریعہ ایمبولینس گلگت منتقل کیا جا رہا تھا تو وہاں موجود ہر شخص یہی سوچ رہا ہو گا کہ اگر میرے ساتھ کسی بڑے شہر میں ایسا ہوتا تو ۔۔۔ کیا میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا ۔ جواب سب کی نفی میں تھا ۔ کیونکہ انسان ہونا کمال نہیں بلکہ انسان میں انسانیت ہونا کمال ہے
🚨بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ !ایران جنگ میں اسرائیل کو نقصان پہنچا رہا ہے اور ہمیں ان کی کمپنی کی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی کرنا ہوگا تاکہ انہیں مالی نقصان اٹھانا پڑے۔ہمیں ان کی کمر توڑنی ہوگی تاکہ وہ دوبارہ اٹھ نہ سکیں بس انکی معاشی کمر توڑ دیں۔کیا آپ بائیکاٹ کے لیے تیار ہیں؟
بریکنگ
بڑا انکشاف۔
امریکہ نے جب ایران میں اسکول کو نشانہ بنایا تو بچے عبادت والے کمرے میں چلے گئے لیکن دوسرے حملے میں اسی عبادت کے کمرے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اسکا مطلب ہم ہی دہشت گرد ہیں جو چھوٹے بچوں پر حملے کرتے ہیں،
سابق امریکی انٹیلیجنس افسر جوزفین جیلیو
اسلام آباد مسجد میں ایک عسکری مولوی نے جب حرمین شریف کو خطرہ ہے والا بیانیہ بنانے کی کوشش کی تو لوگوں نے عسکری بیانیہ بیچنے پر مولوی سے سوالات اُٹھاۓ
جواب نہ ہونے پر مولوی پاگل ہو گیا
🚨🚨اب پتہ چلا کہ اسرائیل نے غزہ پھر لبنان پھر شام پھر عراق اور اب ایران پر کیوں حملے شروع کیے ۔ یہ وہ گھناؤنی منصوبہ ہے جو ارض موعود کے نام پر شروع کیا گیا تاکہ گریٹر اسرائیل بنایا جاسکے۔ ہم اسے پورا ہونے نہیں دیں گے
ترک صدر طیب اردوان
سعودی عرب،قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین کی بھرپور حمایت حاصل ہے، اسرائیل ہمارا پارٹنر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
اتنی شئیر کرو کہ یہ ویڈیو ہر اس شخص تک پہنچ جائے جو خلیجی مسلم ممالک کو بےقصور سمجھ رہے ہیں
🔴 صدر ٹرمپ نے ایران کے بارے میں کہا:
آج ایک عظیم جنگی مورخ نے مجھے بتایا: ‘کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ اتنے کم وقت میں اتنا زیادہ نقصان پہنچایا جا سکتا ہے’۔
خوراک زخیرہ کر لیں، حسب ضرورت ادویات بھی زخیرہ کر لیں، ایک دو پیپے تیل کے بھی بھر کر رکھ لیں
تانگیں، بگھیاں اور ریڑھیاں بھی تیار کر لیں
جنگ کی تیاری کریں
آفتاب اقبال
یہ دبئی ہے دوستو
دبئی کی جگہ کوئی نیا شہر انٹرنیشنل سٹی بنے گا کیونکہ لوگ اب یہاں انویسٹ کرنے سے ڈریں گے کیونکہ یہ کسی کو تحفظ نہیں دے سکے اور شاید یہ پتھروں کے دور میں واپس لوٹ رہے ہیں
ہمارے ساتھ بہت ظلم و ذیادتی ہو رہی۔ شاہد نامی اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کا جس نے ہمارا جینا حرام کیا ہوا ہے دس بارہ دن پہلے میرے شوہر کو مسجد سے اٹھایا دس دن ہوگیے میرا بیٹا کا پتہ نہیں چل رہا میری بیٹی کو حراساں کیا جارہا تین مہینے پہلے بھی اس نے اسی طرح fake FIR بنائی
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر اسلامی ممالک سے مخاطب ہوکر کہا کہ آپ سب نے ہمارے خلاف ووٹ دیا، اس کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔ ایسے کردار کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔😢☝️
پاسدان انقلاب کا ٹرمپ کو سورہ بقرہ کی آیت کے ساتھ براہ راست پیغام ⚡️🚨
پس جو کوئی تم پر زیادتی کرے، تم بھی اس پر اسی طرح زیادتی کرو جس طرح اس نے تم پر کی ہے، اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے۔