میری درخواست ہے ٹی ایل پی کےلئے آپ بھی نکلنے کی تیاری کریں پر امن احتجاج آپکا حق ہےایک طرف سے پی ٹی آئی اسلام آباد کا رخ کرے تودوسری طرف سے آپ نکل آئیں اسلام آباد کی طرف
آپ کےساتھ جوزیادتی ہوئی اب موقع ہے آواز اٹھائیں تحریک انصاف نے توتب بھی آپ کےلیےآواز اٹھائی جب یہ ظلم ہواتھا