Qatar has been running a back channel of mediation between the US and Iran in recent weeks in an attempt to reach an agreement to end the war, according to a senior US official.
@everyone
Barak Ravid: US Vice President JD Vance is now meeting at the White House with Qatari Prime Minister Mohammed bin Abdulrahman al-Thani to discuss negotiations with Iran.
اسلام و علیکم منشاء صاحب اپ کا ملازم خلیل بٹ عرف خیلا بٹ نشاط مل میں اپ کے گھر کا ملازم تھا اب کے پہلے بیٹے کو بچپن میں کھلا چکا ہے وہ اب اپ کو ملنے کے لیے بیتاب ہے
@MManshaOfficial
یہ بچہ جو کہ
محمد عدیل ولد لیاقت ہے ۔
دو دن پہلے مغرب کے وقت فیضان مدینہ شجاع آباد نماز پڑھنے گیا وقت گزر گیا جیسے تھوڑی دیر ہوئی تو تمام گھر والے تلاش کرنے لگے ۔
رات کے وقت ہی دروازہ بجا کہ حارث بھائی مدد کریں کیونکہ میرے گھر کے سامنے والا گھر ہے خیر ہم جب سے تلاش کرتے رہے ۔
پہلے لگ رہا تھا کہ شجاع آباد کے آس پاس میلہ لگا ہوا ہے وہاں جاکر دیکھا نہیں ملا اب نوری لعل تک جاکر دیکھ لیا ۔
ابھی تک عدیل کا کوئی نام و نشان نہیں ملا بچے کی عمر 13 سال ہے
پلیز اس کو وائرل کردیں تاکہ کسی غلط انسان کے ہاتھ میں نہ پہنچے
اب بہت سے خدشات ذہن میں آرہے ہیں جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے غلط سوچیں گھیر رہیں ہیں ۔
کیونکہ بچہ ہمارے سامنے ہی کھیلتا ہوا بڑا ہوا ہے اس لیئے دل پریشان ہے
گھر والوں کی کیفیت دیکھی نہیں جاتی اگر کسی نے اس بچے کو کہیں بھی دیکھا ہو تو پلیز مجھ سے رابطہ کریں
😪😪😪?
🚨 BIGGEST GIVEAWAY ANNOUNCEMENT 🚨
Get ready for our NEXT MEGA GIVEAWAY 🔥
💰 100 × $25K Funded Accounts
Total Value: $2.5 MILLION
If this tweet reaches 1,000 likes ❤️ and 1,000 retweets 🔁, we will officially announce this giveaway.
This will be our biggest giveaway ever for serious traders only.
Let’s make it happen 🚀