@MirMAKOfficial یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے ہو رہا ہے تاکہ کسی اور کےلیے راہ ہموار کی جائے اور تاریخی پس منظر کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم کا ویسے ہی عرصہ ملازمت پورا ہوچکاہے
@MirMAKOfficial@RoymukhtarRoy بے فکر رہیں محترمہ کے پیچھے جی ایچ کیو کھڑا ہے کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ بلکہ سب کچھ بھائی لوگوں کی اشیر باد سے ہی ہو رہا ہے کیوں شہباز شریف کو فارغ کرنے کا وقت قریب آ رہا ہے
فوج کے اہلکار ٹی ٹی پی کے بھیس میں ہمارے گھر آئے۔ جب ہمارے بچوں نے جوابی کارروائی شروع کی تو ان کو بچانے کے لیے فوج کی تین گاڑیاں آ گئیں۔ اور انہوں نے میرے بھائی کے بچوں کو گرفتار کر لیا، ان کا سامان اٹھا لیا اور چلے گئے۔
یاد رہے یہ سب بولنے والا ایک حاضر سروس پولیس افسر ہے
#StopStateTerrorism
@BushraGohar@a_siab
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥
عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
@DrOverseaspk@ahmadwaraichh What’s the point of discussing k kaha sy parha hai admission kaise milla blah blah
Kuch aur nihi milli tu abb iss par a gy
Kon log o tussi😤