🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
مجھے ترانہ پڑھے پورے 4 سال ہوگئے ہیں —
کبھی ترانے کی ابتداء پر ہی آواز رندھ جاتی تھی...... آج وہ آواز بھی خاموش ہوگئی ہے اور وہ دل بھی.. جو اس ملک کی محبت میں دھڑکتا تھا —
افسوس مجھ سے میرا وطن چِھن چکا ہے.. مجھ میں اور غزہ کے مسلمانوں میں بس انیس بیس کا ہی فرق ہے 😔
ایک پاکستانی