No injuries have been reported after a semi-truck, fully loaded with grain, flipped on Highway 1 early Thursday, the Abbotsford Police Department says. https://t.co/7XTpEIgUQ6
The City of Maple Ridge alerted the public to a gas leak closing 224 Street between 117 Avenue and Callaghan Avenue in both ways on Wednesday around noon. https://t.co/5FjQWZ3dx9
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
عاصم منیر اپنے بتیجھے اور داماد کو فوج سے نکلوا کر سول سروسز میں لے آیا، لیکن غریبوں کے بچے بلوچستان میں روزانہ مر رہے ہیں
بلوچستان کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں
In his first term, President Trump was constrained.
This term, he has surrounded himself with people whose chief qualification is fealty. The result is reckless policy and the brazen pursuit of enrichment.
My take:
"نوازشریف نے شہبازشریف کو کہا کہ عمران خان کو ٹھوک دو فوج ہمارے ساتھ ہے۔ ڈرو مت۔"
۔۔۔۔۔۔۔
"نواز شریف نے ایک میٹنگ میں شہبازشریف کو تین بار کہا کہ آپ عمران خان کو ٹھوکو, عمران خان کو ٹھوکو، فوج ہمارے ساتھ ہے۔ آپ کیوں ڈرتے ہیں؟ میں کہہ رہا ہوں کہ فوج ہمارے ساتھ ہے۔ ٹھوکو اسے۔"
نامور اینکرپرسن فہد شہباز صحافی حنیف قمر کی وساطت سے اہم معلومات سامنے لے آئے۔
۔۔۔۔۔۔
عمران خان کو بھی ایسی انٹیلیجنس ملی تھی کہ نوازشریف فوج کو کہتا ہے کہ عمران خان کو ختم کرو۔ ڈرو نہ۔ لوگ سب کچھ دو ماہ میں بھول جائیں گے۔
جاوید ہاشمی
میں نے 10 سال جیل کاٹی ہے مگر جن مراحل سے عمران خان کو گزارا گیا ہے اگر ان مراحل سے مجھے گزارا جاتا تو میں بھی شاید ڈیل کر لیتا اتنا ظلم کیا جا رہا ہے اور اسکو کہہ رہے ڈیل کرو ، لیکن وہ ڈٹا ہوا ہے قوم کےلئے۔.
عمران خان سیاستدان نہیں لیڈر ہے" سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتے ہیں اور لیڈر اگلی نسلوں کا سوچتے ہیں خان نے جو نسل تیار کی ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کا اگلے 100 سال تک مقابلہ کرے گی
کل عمران خان کی فیملی سے انکی ملاقات کا دن ہے،نہ انکے بچوں سےانکی بات کروائی جاتی ہے اور نہ ہی اہلیہ سے اور علیمہ خان سے عمران خان کی ملاقات کروائی جاتی ہے صرف دو بہنوں کو چند منٹ کی ملاقات کی اجازت ملتی ہے کیونکہ اڈیالہ کے کرنل نے حلف ہی اس چیز کا اٹھایا تھا..
#ReleaseImranKhan