“عمران خان کے بعد پی ٹی آئی ختم ہو جائے گی۔ افسوس ہم پی ٹی آئی کو ایک ادارہ نہیں بنا سکے، خان صاحب نے شوکت خانم کو ادارہ بنایا، پی ٹی آئی کو نہیں۔ باقی جماعتوں کی طرح پی ٹی آئی بھی ایک شخص (پوسٹر بوائے) کے گرد گھومتی ہے” شفیع جان نے حرف بحرف عوام راج تحریک کا نظریہ بیان کر دیا۔
عوام راج تحریک ادارے جیسی ایک سیاسی جماعت کے قیام کی جدوجہد کر رہی ہے جو کسی پوسٹر بوائے کی نہیں بلکہ عام لوگوں کی ملکیت ہو، میں شفیع جان سمیت سب لوگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ بھلے اپنی اپنی سیاسی وابستگی برقرار رکھیں لیکن ساتھ ہی ساتھ عوام راج کے پلیٹ فارم سے ایک ادارے جیسی سیاسی جمہوری جماعت کے قیام کی جدوجہد کریں۔
#عوام_راج
آج بنگلہ دیش کے بین الاقوامی اسٹیج پر جب مولانا فضل الرحمٰن کو مرکزی خطاب کی دعوت دی گئی تو میزبانوں نے انہیں "قائدِ ملت" اور "عالمی قائد" جیسے القابات سے مخاطب کیا۔ یہ لمحہ، یہ اعزاز اور یہ الفاظ جمعیۃ کے ہر کارکن کے لیے بے پناہ فخر اور سربلندی کا باعث ہے۔
#MaulanaInBangladesh
بنگلہ دیش کا مسلمان ہو پاکستان کا مسلمان ہو وہ ایک مسلم قوت ہے۔
مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس بنگلہ دیش سے خطاب ۔
#MaulanaInBangladesh
ڈھاکہ بنگلہ دیش: مولانا فضل الرحمن کا عالمی ختم نبوت کانفرنس سے خطاب
عقیدہ ختم نبوت امت میں وحدت و اتفاق کی علامت ہے۔ مولانا فضل الرحمن
تحریک کسی تشدد کا نہیں بلکہ جدوجہد کے تسلسل کا نام ہے۔ مولانا فضل الرحمن
برصغیر کے مسلمان اور تمام مکاتب فکر کے علماء متفق ہیں کہ رسول اللہ ﷺکے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا۔
نبوت کا دعوی کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج تصور کیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمن
ہم پاکستان سے خیر سگالی کا پیغام لےکر آئے ہیں اور بنگلہ دیش سے خیر سگالی کا پیغام لے کر جائیں گے۔ مولانا فضل الرحمن
بنگلہ دیش کے لوگ تحریکی مزاج رکھتے اور اپنے مقصد کی طرف سیلاب کی طرح آگے بڑھتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن
دو برادر اسلامی ممالک مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے خواہش مند ہیں، اور اس راستے میں ہمارے قدم آگے بڑھیں گے۔ اگر آپ پیدل ہماری طرف آئیں گے تو ہم دوڑ کر آپ کی طرف آئیں گے۔ محبت کا یہ رشتہ مزید مضبوط ہوگا، اور بہت مضبوط ہوگا۔ مولانا فضل الرحمن
دو بھائیوں کے اپنے گھر میں جائیداد تقسیم کرنے سے ان کے بھائی چارے میں کوئی فرق نہیں آتا۔ مولانا فضل الرحمن
پاکستان اور بنگلہ دیش کا مسلمان ایک قوت اور ایک جماعت اور ایک ہی امت ہے۔ مولانا فضل الرحمن
آج کا یہ اجتماع دونوں م��کوں کے درمیان بہتر، مضبوط اور مستحکم تعلقات کا سبب بنے گا۔ مولانا فضل الرحمن
#MaulanaInBangladesh
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا سنیٹر عرفان صدیقی کی وفات پر اظہار افسوس
سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کی خبر سے دل افسردہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان
عرفان صدیقی مرحوم کی علمی ،ادبی ، پارلیمانی ، جمہوری اور سیاسی خدمات قابل ستائش ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
عرفان صدیقی مرحوم صاحب طرز ادیب ، صاحب علم، باوقار سیاستدان، محقق اور شائستہ قلم کار تھے۔ مولانا فضل الرحمان
مرحوم سیاست ،علم اور ادب کے سنگم تھے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ مولانا فضل الرحمان
پسماندگان کے لئے صبر ِ جمیل کی دعاء کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اسلام آباد دھماکہ افسوسناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان
درجن سے زیادہ افراد کی شہادت اور زخمیوں کے لئے دل افسردہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو شفاء عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
مشکل کی اس گھڑی میں لواحقین کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
امن وامان کی ابتر صورتحال سے پورا ملک متاثر ہے ۔مولانا فضل الرحمان
وفاقی دارالحکومت اگر محفوظ نہیں تو دور دراز علاقے کیسے محفوظ ہونگے ۔مولانا فضل الرحمان
دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں حکومتی بل کو سپورٹ کرنے پر سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔
🔹 جے یو آئی کا اہم اعلامیہ
🔹 قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان کا ہدایت نامہ جاری
🔹 حکومتی آئینی ترامیم پر پارٹی پالیسی واضح کر دی
🔹 جے یو آئی کے تمام ارکانِ قومی اسمبلی و سینٹ ترامیم کے خلاف ووٹ دیں گے
🔹 پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والا رکن آئین کے آرٹیکل 63/A کے تحت نااہلی کا حقدار ہوگا
🔹 مولانا فضل الرحمان نے جےیوآئی کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو تحریری ہدایت نامہ جاری کر دیا
🔹 اعلامیہ کے مطابق جے یو آئی ستائیسویں ترمیم یا دیگر حکومتی ترامیم کی مخالف ہے
🔹 مرکزی ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق، ترمیم قوم و جمہوریت کے مفاد میں نہیں
27ویں ترمیم، اس کے اندر کوئی ترمیم، یا کوئی دیگر حکومتی ترمیم — سب کی مخالفت کی جائے گی: اسلم غوری
جاریکردہ۔جےیوآئی میڈیا سیل پاکستان
جب عمرانی ننگے دور میں ادارے مریم بی بی کے بیڈ روم میں گھس گئے تھے تو "شفیق باپ" کی طرح سہارا دینے والے مولانا صاحب ہی تھے۔
آج ووٹ کی عزت " لینے والوں کی زبانوں سے شعلے ابل رہے ہیں۔ "
شرم تم کو مگر نہیں آتی
#ملت_کا_پاسبان_مولانا
پنجاب حکومت مولوی صاحبان کو کچھ وظیفہ دینا چاہتی ہے اور مولانا فضل الرحمن اس کی مخالفت کر رہے ہیں.
اطراف میں دلائل دونوں کے پاس ہیں. اور بہت سارے ہیں.
تاہم میری رائے یہ ہے کہ تمام دلائل اور ساری جمع تقسیم کے بعد مولانا فضل الرحمن کا موقف درست ہے، مدلل ہے
#ملت_کا_پاسبان_مولانا
بہت شکریہ نورین 🙏♥️
ویسے ایک بات تو بتائیں کہ آج کل آپ کے قبیلے کے جن دوستوں کے منہ کو PTI کے ڈالر لگ چکے ھیں وہ سب کل اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مولانا کے اس بیان کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے تیر کیوں برسانا شروع ھوگئے ھیں؟🤔🤔
کہیں “انکی” طرف سے وھاں ڈیوٹی پر تو نہیں ھیں؟🤔🤔