ایک نیا شادی شدہ جوڑا ہوٹل میں کھانا کھانے گیا شوہر نے جیسے ہی کھانا شروع کیا تو بیوی نے ٹوکا۔۔ آپ کھانے سے پہلے دعا مانگنا بھول گئے ہیں۔۔ شوہر : بیگم یہ ہوٹل ہے اور یہاں باورچی کو کھانا بنانا آتا ہے۔۔ 😉
Siberian winds have entered the chat and Lahore is NOT ready. From chai stalls to luxury malls, everyone's huddled up like penguins. This is the coldest we've been in years! #LahoreCold#PakistanWeather
Lahore just hit 2°C and honestly, I'm not sure if I'm living in Punjab or Murree anymore. The city that never sleeps is now the city that can't get out of bed. Stay warm, Lahoris! #LahoreCold#WinterInLahore
ایک متوسط خاندان سے تعلق رکھنے والے چھوٹے بچے کو آنکھوں کا کینسر ہے جس وجہ سے وہ بہت پریشان ہیں ، چار پانچ ماہ سے بچہ ہسپتال داخل ہے ۔ اور یہ فیملی مالی امداد کی مستحق ہے۔اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر اور یہ خاندان بہت دعائیں دے گا۔جزاک اللہ خیر
آپ خُود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ہیں ، بہترین دوست ، بہترین دُنیا ، اور بہترین تَھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ہارنے نہیں دیتی ۔
#QaziFaezIsa
صرف دیوانے اور تنہا لوگ ہی یہاں خوش رہ سکتے ہیں۔
کیونکہ انہیں اپنے سوا کسی اور کو خوش کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور انہیں اس چیز کی بھی کوئی پرواہ نہیں ہوتی کہ آیا کوئی انھیں سمجھے یا نہ سمجھے