🚨عاجـــــــــــــــل
نيران ضخمة عقب هجوم إيراني واسع استهدف القواعد والمصالح الأمريكية في ينبع و الخرج في السعودية.🔥❤️🔥😱@kwnn_yemen
المصالح الأمريكية في السعودية تحترق حتى الان.🔥
️بریکنگ🚨
ایران کے سپریم لیڈر کے فوجی مشیر کا امریکہ کو پیغام، مذاکرات اور جنگ دونوں کی پالیسی ختم ہو گئی ہے اگر امریکیوں نے مزید تین دن تک جنگ جاری رکھی تو ایرانی مسلح افواج مکمل جارحیت کا آغاز کریں گی اور تمام ریڈ لائنز کو تباہ کر دیا جائے گا۔
بریکنگ 🚨 ایران نے ایک آئل پمپنگ اسٹیشن کو نشانہ بنانے کے بعد کویت میں ایک آئل ریفائنری اور پاور پلانٹ کو بھی نشانہ بنایا ہے۔یہ سب ایرانی بنیادی ڈھانچے (انفراسٹرکچر) کو نشانہ بنانے کے ردعمل میں کیا گیا ہے جس کی ابتدا کویت نے کی تھی
پاکستانی ائیرپورٹس پر,
پاکستانی خواتین کی سرعام تذلیل ہورہی ہے
اب خواتین عمرہ کرنے جا رہی ہے, لیکن FIA اِس لنڈے کے صحافی کو اُن خواتین کے بارے میں کیا بکواسات کہہ رہا ہے!!💔
خواتین کے چہرے پڑھ لئیے, خواتین کے چہرے پر نور نہیں تھا, اطمینان نہیں تھا, اسلیے واپس کردیے
کیا بکواس ہے
🫡مریم نواز صاحبہ کا ہنر مند پنجاب،
خواتین کا کردار، ملکی ترقی کا ضامن 🫡
ہنر مند خاتون نے خوبصورت کپڑے سلائی کئے پھر صحن میں منجھی ڈال کر آرام فرمانے کی ویڈیو بھی شئیر کی
التماس ایسی ہنر مند خواتین کو عالمی منڈی تک ٹیکس فری رسائی دی جائے تاکہ زرمبادلہ حاصل ہو
#SkillPunjab
@poorifilmhotum Haan, warna phir har cheez ajeeb lagne lagti hai. Chalo, aaj se routine improve karte hain. Main bhi koshish karunga ke tumhein zyada der tak jagaye na rakhun. 😄🌙
لحظة تدمير أحد منصات الدفاع الجوي في السعودية بصواريخ ايران التي كانت تريد حماية القواعد الامريكية بتوثيق جندي امريكي..
هذا ايضا هو رد على قصف مطار صنعاء في اليمن!