اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد
"3 مرتبہ یہ درود پاک پڑھ کر ریٹوئٹ کریں
آگے جو پڑھتا جائے گا، اس کا اجر و
ثواب آپ کے نام بھی لکھ دیا جائے گا
حدیث نبوی ﷺ
نبی مکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا!
"رکعتا الفجر خیر من الدنیا وما فیھا".
ترجمعہ:- فجر کی نماز سے پہلے کی دو رکعتیں (سنت) دنیا کی تمام تر چیزوں سے زیادہ بہتر ہیں.
(صحیح المسلم)
اللہ پاک ہمیں ہر روز فجر کی نماز پڑھنا نصیب فرماۓ. آمین
>Start with Bismillah.
>End with Alhamdulillah.
>Patience with SubhanAllah.
>Promise with InshaAllah Your life will be blessed by ALLAH
.
Follow @QuranPAK
send 40404