#طلباء_مولاناکےسنگ#امریکہ_کےغلام_ٹٹو#قائدہمارا_مولانا#ڈاکوراج_نامنظور#آئین_سپریم_ہے
ڈیرہ اسماعیل خان میں شوگر ملز کے 17 ملازمین کے اغوا کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
دہشت گردی کی آڑ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے باوجود ملازمین کا اغوا تشویشناک ہے
ایمرجنسی اور گورنر راج کے باوجود عوام کے جان ومال کا کوئی تحفظ نہیں
حکومت مغوی ملازمین کی فوری اور بحفاظت بازیابی یقینی بنائے۔
اغوا کاروں کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
جے یو آئی متاثرہ خاندانوں کے دکھ درد کو محسوس کرتی ہے ۔
کرب اور تکلیف کی اس گھڑی میں متاثرین کے شانہ بشانہ ہیں
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
جتنی توانائی تم نے مولانا صاحب کے خلاف بیانیہ بنانے اور گالیاں دینے میں صرف کی، اگر اس کا آدھا بھی مولانا صاحب کو سننے اور سمجھنے پر لگایا ہوتا، تو شاید آج دین بھی سربلند ہوتا اور پاکستان بھی ترقی یافتہ، خودمختار ممالک کی صف میں کھڑا ہوتا۔
تم نے قیمتی وقت نفرت اور گالیوں میں ضائع کر دیا، ورنہ مکالمے، شعور اور مشترکہ فیصلوں سے پاکستان کی تقدیر بدلنے کی راہیں نکل سکتی تھیں۔ افسوس! تم نے سمجھنے کے بجائے مخالفت کو ترجیح دی۔
#محافظ_پاکستان_مولانا
#عسکری_مہرہ_محسن_نقوی
#بحریہ_کاحساب_خودسےلو
#معاشی_بحران_نااہل_حکمران
#WhoOwnsDHA_NLC