#ImranKhan#Pakistan#PCB
🚨 ‘Blatantly trying to kill him’: Imran Khan’s sons have made explosive claims about the former Pakistan PM’s prison conditions, alleging prolonged isolation and inadequate medical care.
https://t.co/Z7r9c4r9LZ
Just Imagine the childishness of Pakistan’s military run regime! Threatening to Boycott a Cricket Match because of a TV Interview- this kind of brain was only manufactured by “OTS Mangla” - even PMA wallas can’t think with such small kidneys!
ہم اپنے والد سے ملنے کے لیے فورا پاکستان جاناچاہتے ہیں ۔ ہم نے طویل عرصے سے انہیں نہیں دیکھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہماری ویزا درخواستوں پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا جارہا اور انہیں عملی طور پر التوا میں ڈال کر رد کر دیا گیا ہے ۔ اگر ہم جانا بھی چاہیں تو ویزے کے بغیر ممکن نہیں۔ جب ہم نے پہلے جانے کا ارادہ کیا تھا تو حکومت کے بعض ذمہ داران کی طرف سے گرفتاری کی دھمکیاں بھی دی گئی تھیں۔ اس کے باوجود ، اگر ہمیں ویزا ملتا ہے تو ہم خطرات کی پروا کیے بغیر اپنے والد سے ملنے کے لیے ایک لمحے کی تاخیر کیے بغیر پاکستان پہنچیں گے
”ٹیلی گراف کی خبر ہے، عمران خان کے بیٹوں نے واضح طور پر یہ کہہ دیا ہے کہ موجودہ رجیم عمران خان کو جیل میں قتل کرنا چاہتی ہے۔ پی سی بی نے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو رکوانے کیلئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو بلیک میلنگ چِپ کے طور پر استعمال کیا۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے قومی کرکٹ ٹیم، انگلینڈ نہیں بلکہ قاسم اور سلیمان خان کے خلاف وہاں بھیجی گئی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا پر پی سی بی کی اس حرکت پر جگ ہسائی ہو رہی ہے۔ “
شہباز گل
One World Cup. Two universities. Three cancer hospitals. Thirty years of political struggle and family sacrifice. Four bullets. Three years in jail. No crime. Still standing. One man. One eye. One mission. Zero surrender.
Imran Ahmed Khan Niazi, what a man. No one can be like you. ❤️
عمران خان کے لیے عالمی سطح پر مزید آوازیں اٹھنے لگیں ، چیف جسٹس پاکستان کا کیس نہ لگانا پاکستان اور پاکستان کی عدلیہ کے لیے عالمی سطح پر شرمندگی کا سبب بن رہا ہے
The sons of Pakistan's ex-PM Imran Khan, Sulaiman and Kasim Khan, tell Al Jazeera that they are increasingly worried after hearing that their 73-year-old father is ‘agitated’ and suffering from ‘severe anxiety.’
Read here: https://t.co/TCXyYOeNwP
عمران خان کے بیٹوں نے تاریخی انٹرویو دیا ہے!!
آج تک تاریخ میں ایسا نہیں ہؤا, کہ lord's جیسے گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ جاری ہو, اور چائے کے وقفے میں, عمران خان کے لیے عمران خان کے بیٹوں کی انٹرویو Sky Sports پر نشر کی جارہی ہو!!
پوری دنیا عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہے, سوائے پاکستانی کھلاڑیوں کے, آخر ایک انسان کی صحت کا سوال ہے, تم سب اتنے مردہ ضمیر لوگ ہو!!
#StopRiskingImranKhansLife
He is 73 years old. He will not make a deal but for that nobody has the right to risk his life via solitary confinement and extreme violations of Human Rights!